مصنوعی ذہانت: کینسر کے مریضوں کے اس ممکنہ مستقبل کی تصاویر جو ان سے چِھن چکا ہے

پاکستان خبریں خبریں

مصنوعی ذہانت: کینسر کے مریضوں کے اس ممکنہ مستقبل کی تصاویر جو ان سے چِھن چکا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

کچھ لوگوں کے خیال میں ایسے مستقبل کی تصویریں دیکھنے سے آپ انتہائی غمگین ہوں گے جس کے بارے میں آپ کو بتا دیا گیا ہے کہ آپ دیکھنے کے لیے زندہ نہیں ہوں گے لیکن مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنی ان تصاویر کو کچھ لوگ دیکھ کر خوش بھی ہو رہے ہیں۔

اگر کوئی شخص ایک مہلک بیماری کا شکار ہوتا ہے اور اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ اب اس کے پاس اس دنیا میں وقت کم ہے اور اس کے لیے ایک تکلیف دہ سوچ یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے پیاروں کے ساتھ مستقبل کے قیمتی لمحات نہیں دیکھ سکے گا۔

فروری میں کیے گئے ایم آر آئی سکین میں ان کے دماغ پر زخم نظر آئے جس کے بعد انھیں بتایا گیا کہ ان کے پاس زندگی کے تقریباً چھ ماہ رہ گئے ہیں۔ اوگے کا تعلق انگلینڈ سے ہے اور وہ ایک استانی ہیں۔ فروری 2019 میں انھیں پہلی بار گلٹی ملی لیکن 10 مہینے بعد دوسری دفعہ ڈاکٹر کے پاس جانے پر انھیں بتایا گیا کہ انھیں کینسر ہے اور وہ پھیل چکا ہے۔

وہ کہتے ہیں اس نمائش کی مدد سے اس بات کو محسوس کیا جا سکتا ہے کہ مزید کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس بیماری میں مبتلا افراد ان کے لیے مستقبل کے اہم لمحات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں۔وہ کہتی ہیں ’میں نے بہت متاثر کن خواتین سے ملاقات کی ہے جو میری جیسی صورتحال میں ہیں۔ گیلیری آف ہوپ شاید سب سے زیادہ زبردست چیز ہے جو میں نے کی ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسغزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
مزید پڑھ »

لیجنڈری اے آر رحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دے دیالیجنڈری اے آر رحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دے دیامصنوعی ذہانت کے ذریعے ہم اپنے کام کو آگے بڑھا سکتے ہیں اور اس میں تیزی بھی لاسکتے ہیں، موسیقار
مزید پڑھ »

کیمو تھراپی کے بجائے کینسر کا نیا طریقہ علاجکیمو تھراپی کے بجائے کینسر کا نیا طریقہ علاجبرطانیہ میں پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج کیلئے نئے طریقہِ علاج پر عمل کیا جارہا ہے جس سے مریض کو اسپتال نہیں جانا پڑتا اور کیموتھراپی کے برعکس
مزید پڑھ »

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہاسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
مزید پڑھ »

شکر کرتی ہوں ہمارے وقت میں سوشل میڈیا نہیں تھا، شہناز شیخشکر کرتی ہوں ہمارے وقت میں سوشل میڈیا نہیں تھا، شہناز شیخمشہور ڈرامے ' ان کہی' کی ایک قسط کے 800 روپے ملتے تھے جو اس دور کےحساب سے بہت زیادہ معاوضہ تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردیبرطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردیکینسر کے علاج کیلئے کیمیو تھراپی جاری ہے اور میں دن بدن اس سے صحت مند ہورہی ہوں، ویڈیو بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 05:02:27