سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا ہے۔ مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ میں جج کے عہدے سے استعفی دیا تھا تاہم عدالت عظمیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کو ایسے ججز کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا اختیار دیا تھا جو کونسل کی کارروائی کے دوران مستعفی ہو...
متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان کے نئے صدر کے لیے آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم صدارتی انتخابات میں آصف علی زرداری کی حمایت کریں گے اور ان کو ووٹ دیں گے۔‘ ان کے مطابق ایم کیو ایم نے ہی سب سے پہلے آصف زرداری کا نام
صدر کے طور پر تجویز کیا تھا۔ بلاول بھٹو کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بھی ایم کیو ایم سے ووٹ اور حمایت مانگنے گئے تھے۔ بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آج ہونے والی میٹنگ بہت اچھی رہی ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ وہ خود کراچی میں پیدا ہوئے ہیں اور ایم کیو ایم کی بھی کراچی میں سیاست ہے اور اب ہم مل کر اس شہر کے مسائل حل کرنے پر کام کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
مزید پڑھ »
تیز ترین رفتار کھلونے والی گاڑی کا عالمی ریکارڈ قائممارسل نے کھلونے کی گاڑی کو 148.454 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حیران کن رفتار سے چلایا
مزید پڑھ »
صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی نے صدر کے لیے کِسے نامزد کیا؟ نام سامنے آگیااسلام آباد : سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔
مزید پڑھ »
نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
مزید پڑھ »
بین الاقوامی کرکٹ سے کوہلی کی دوری مزید بڑھنے کا امکانبھارتی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسٹار بلے باز کوہلی کی خدمات حاصل ہونگی یا نہیں، اس حوالے سے اہم خبر آگئی۔
مزید پڑھ »