معاشی بحالی پلان:وزیر اعظم نے ایپکس، ایگزیکٹو اور عملدرآمد کمیٹیاں تشکیل دیدیں Shehbazsharif Economicrevivalplan Business Primeminister Committees
ایگزیکٹو کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر منصوبہ بندی کریں گے جبکہ امپلی منٹیشن کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم کے معاون خصوصی کریں گے، ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہر تین ماہ بعد ہوا کرے گا، ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہر ماہ جب کہ امپلی منٹیشن کمیٹی کا اجلاس ہر پندرہ دن بعد ہوگا۔
ذرائع کے مطابق سپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل کی امپلی منٹیشن کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، امپلی منٹیشن کمیٹی بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق روڈ میپ تیار کرے گی، گلف ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے جاری منصوبوں پر غور کیا جائے گا۔ امپلی منٹیشن کمیٹی آئل ریفائنری پالیسی پر سفارشات مرتب اور ایئرپورٹس میں بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق امور پر بھی غور کرے گی، امپلی منٹیشن کمیٹی فوری نوعیت کی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر روڈ میپ تیار کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امپلی منٹیشن کمیٹی ترجیحی منصوبوں کی شارٹ لسٹ بھی کرے گی، منصوبوں میں گرین فیلڈ آئل ریفائنری لگانے سے متعلق بھی غور ہو گا، وفاقی حکومت کو منصوبے کے تحت 5 سال میں 100 بلین ڈالر سرمایہ کاری کی امید ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار کرلیا گیا’اکنامک ریوائیول پلان‘ کا مقصد ملک کو موجودہ معاشی مسائل اور بحرانوں سے نجات دلانا ہے، جس کا مقصد غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنا ہے۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLN armychief DailyJang
مزید پڑھ »
ePaper News Jun 21, 2023, لاہور, Page 1,معاشی بحالی پلان تیار: بڑے چیلنجز سامنے وزیراعظم : حکومتی کوششوں کی بھرپورحمایت کرتے ہیں : آرمی چیف Detail News: Newspaper Nawaiwaqt ArmyChief COAS PrimeMinister ShehbazSharif PMLN CMShehbaz pmln_org GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیراعظم نے ایپکس کمیٹی قائم کردیاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی معیشت کی بحالی کے لیے ایپکس کمیٹی قائم کردی، کمیٹی سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھنے والے ممالک کیلئے سہولت کاری کرے گی۔
مزید پڑھ »
مودی کا دورہ امریکا، مسک ٹیسلا مینوفیکچرنگ بیس بارے بریف کریں گے : رپورٹسنیویارک : ( ویب ڈیسک ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دورہ امریکا کے دوران امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے جو جو وعدے کیے تھے پورے کریں: شرجیل میمنوزیر اعظم نے جو جو وعدے کیے تھے پورے کریں: شرجیل میمن Sharjeelmemon Karachi Sindh Shehbazsharif PMLN PPP Politics
مزید پڑھ »