معاشی مشکلات کے باوجود زرعی شعبے میں 50 ارب کا پیکج دیا، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

معاشی مشکلات کے باوجود زرعی شعبے میں 50 ارب کا پیکج دیا، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

معاشی مشکلات کے باوجود زرعی شعبے میں 50 ارب کا پیکج دیا، وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov

ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے کسان اتحاد کے وفد نے ملاقات کی ہے، کسان اتحاد سے ملاقات کے دوران وفاقی وزیر فخر امام، چیئرپرسن کمیٹی زرعی پیداوار شاندانہ گلزار ملاقات میں موجود تھے۔ کسان اتحاد کے وفد نے ملاقات کے دوران وفدنےزرعی شعبے کی ترقی کے لیے وزیر اعظم کی گہری دلچسپی اور اقدامات

کو سراہا۔ اس ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کسانوں کی سہولت کاری کے لیے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے گی، زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مشکل معاشی صورتحال کےباوجود زرعی شعبے کےلیے 50ارب کا پیکیج دیا، زرعی پیداوارمیں اضافے اور جدید ٹیکنالوجی کے لیے چین سے اشتراک کیا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی مشکلات کے باوجود زرعی شعبے میں 50 ارب کا پیکج دیا، وزیراعظممعاشی مشکلات کے باوجود زرعی شعبے میں 50 ارب کا پیکج دیا، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کسان اتحاد کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھ »

’پاکستان اور امریکا کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی ضرورت ہے‘’پاکستان اور امریکا کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی ضرورت ہے‘’پاکستان اور امریکا کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی ضرورت ہے‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہکورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
مزید پڑھ »

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ، ہر شعبے میں یکساں مواقع کی فراہمی اوّلین ترجیح ہے: وزیراعظماقلیتوں کے حقوق کا تحفظ، ہر شعبے میں یکساں مواقع کی فراہمی اوّلین ترجیح ہے: وزیراعظماسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور اس ضمن میں مجوزہ قانون سازی کا عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور زندگی کے ہر شعبے میں یکساں مواقع کی فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھ »

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ، ہر شعبے میں یکساں مواقع کی فراہمی اوّلین ترجیح ہے: وزیراعظماقلیتوں کے حقوق کا تحفظ، ہر شعبے میں یکساں مواقع کی فراہمی اوّلین ترجیح ہے: وزیراعظماسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور اس ضمن میں مجوزہ قانون سازی کا عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور زندگی کے ہر شعبے میں یکساں مواقع کی فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھ »

ارطغرل غازی سے محبت لاہور میں سلطنت عثمانیہ کے حکمران کے مجسمے لگ گئےارطغرل غازی سے محبت لاہور میں سلطنت عثمانیہ کے حکمران کے مجسمے لگ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی پاکستان میں بے پناہ مقبولیت نے پاکستانیوں کو ترک ثقافت کے مزید قریب کردیا ہے۔ لاہوریوں نے تو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 04:46:34