معاہدہ کی ساکھ کیلئے امریکا کی افغان صدر کو شٹ اپ کال ضروری

پاکستان خبریں خبریں

معاہدہ کی ساکھ کیلئے امریکا کی افغان صدر کو شٹ اپ کال ضروری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

لاہور: افغان صدر اشرف غنی کے پاکستان سے تعلق ختم کرنے کے بیان سے بلی تھیلے سے باہر آگئی، یہ واضح تھا کہ افغان صدر اشرف غنی امریکا طالبان معاہدے کو آسانی سے قبول نہیں کرینگے کیونکہ اس معاہدہ میں اصل ن

قصان بھارت اور افغانستان میں اشرف غنی کا تھا، اسی لئے بھارت نے افغان صدر کے ذریعے رنگ میں بھنگ ڈالا، اشرف غنی کی جانب سے آنے والے بیانات اور اعلانات سے ظاہر ہو رہا ہے کہ ان پر پاکستان کا بخار سوار ہے اور وہ بھارتی آشیرباد پر پاکستان کو ٹارگٹ کرتے نظر آ رہے ہیں۔بات یہ ہے کہ امریکا کو خود اپنے معاہدہ پر عملدرآمد کرانا ہوگا اور دیکھنا ہوگا کہ کون کس طرح سے اس پر اثرانداز ہونا چاہتا ہے، امریکا کے ذمہ دار ذرائع کے حوالہ سے یہ موقف سامنے آ رہا ہے کہ صدر ٹرمپ اتنی بڑی پیش رفت کے بعد اس معاہدے سے...

مذکورہ صورتحال پر مغربی سفارتکاروں کے اندر تشویش بھی پائی جا رہی ہے اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر انٹرا افغان ڈائیلاگ شروع نہ ہوا تو معاہدہ کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا، یہی وجہ ہے کہ خود امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو، امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر اب بھی پرامید ہیں کہ اختلافات کے باوجود قیدیوں کی رہائی کا عمل معاہدہ کے مطابق ہوگا، ابھی وقت ہے کہ امریکا طالبان سے اپنے معاہدہ کی ساکھ کیلئے اشرف غنی کو شٹ اپ کال دے ، اگر اگلے چند روز میں صدر اشرف غنی کی سرگرمیوں اور بیانات میں تبدیلی نہیں آئی اور...

افغانستان میں امن کے حوالے سے پیش رفت خصوصاً انٹرا افغان ڈائیلاگ کے آغاز سے متعلق گیند امریکا کے کورٹ میں ہے، مذکورہ معاہدے کے حوالے سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو چین، روس سمیت تمام مغربی قوتوں نے اس معاہدے کی تائید کی ہے مگر خود افغان صدر اشرف غنی اور بھارت کو یہ ہضم نہیں ہو پا رہا لہٰذا آنے والے چند روز میں بڑا چیلنج انٹرا افغان ڈائیلاگ کے عمل کا آغاز ہے، اگر یہ عمل بروقت اور بامقصد رہتا ہے تو پھر کوئی یہاں اپنا مذموم کھیل نہیں کھیل سکے گا، پاکستان اور بھارت کے حوالے سے اگر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کابینہ کا اجلاس: کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 10 کروڑ روپے کی منظوریسندھ کابینہ کا اجلاس: کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 10 کروڑ روپے کی منظوریکراچی : سندھ کابینہ کا اجلاس میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 10 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ہوا جس
مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پاکستان میں مختلف منصوبوں کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پاکستان میں مختلف منصوبوں کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حزب اللہ ملیشیا کی عراق کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی دھمکیحزب اللہ ملیشیا کی عراق کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی دھمکیعراق میں ایک شدت پسند گروپ حزب اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے ناپسندیدہ شخص انٹیلی جنس
مزید پڑھ »

امریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتامریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتامریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایت America PresidentTrump Instructions Doctors CoronaVirusInAmerica Vaccine Preparations POTUS WHO
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایت CoronaVirusUpdates Coronavirus DeadlyVirus USPresident Trump HealthExports Doctors Vaccine realDonaldTrump StateDept SecPompeo WHO zlj517 MFA_China UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 09:08:43