معذور کر دینے والے اعصابی مرض کے لیے سندھ میں انجکشن فراہمی کا معاہدہ رک گیا

پاکستان خبریں خبریں

معذور کر دینے والے اعصابی مرض کے لیے سندھ میں انجکشن فراہمی کا معاہدہ رک گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

معذور کر دینے والے اعصابی مرض کے لیے سندھ میں انجکشن فراہمی کا معاہدہ رک گیا ARYNewsUrdu

کراچی: معذور کر دینے والے اعصابی مرض ملٹی پل اسکلروسیس کے علاج کے لیے حکومت سندھ کے ساتھ ہونے والا معاہدہ رک گیا ہے، انجکشن فراہمی شروع نہیں ہو سکی۔

انھوں نے کہا ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے، ایل سیز کے بروقت نہ کھلنے کے باعث اس مرض کی ادویات کی درامد نہ ہونے کی وجہ سے دواؤں کی قلت پیدا ہو گئی ہے، حکومت سندھ کے ساتھ 200 مریضوں کے مفت علاج کا پروجیکٹ بھی ادھورا ہے، حکومت نے یقین دہانی کروائی تھی کہ ملٹی پل اسکلروسیس کے 200 مریضوں کو سال میں دو انجکشن فراہم کیے جائیں گے، تاہم منصوبہ روبہ عمل نہیں لایا جا سکا۔

ماہرین کے مطابق اس بیماری کی علامات میں بینائی چلی جانا، جسے آپٹک نیوریٹک کہتے ہیں، ہاتھ پاؤں کا کام چھوڑ دینا شامل ہیں، جس کے نتیجے میں انسان چلنے پھرنے سے معذور ہو جاتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق یہ بیماری پاکستان میں عام نہیں ہے، ملٹی پل اسکلروسیس کے علاج کے لیے آف لیبل ڈرگس زیادہ استعمال ہو رہی ہیں، آف لیبل دوائیں وہ ہیں جن کے بارے میں تحقیق نہیں ہوئی کہ یہ دوائیں اس بیماری میں کتنی مؤثر ہیں اور انھیں مجبوری میں استعمال کیا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نمائندوں کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی کا عدالت سے رجوعپی ٹی آئی نمائندوں کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی کا عدالت سے رجوعکراچی: (دنیا نیوز) بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے کامیاب ہونے والے نمائندوں کے تحفظ کے لیے جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ سےرجوع کر لیا۔
مزید پڑھ »

کراچی کے مضافات میں گرج چمک کیساتھ بوندا باندیکراچی کے مضافات میں گرج چمک کیساتھ بوندا باندیکراچی کے مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی کا آغاز ہو گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

بھارت میں سرعام 16 سالہ لڑکی کا قتل ویڈیو وائرلبھارت میں سرعام 16 سالہ لڑکی کا قتل ویڈیو وائرلبھارت میں سرعام اپنی گرل فرینڈ کا بہیمانہ قتل کرنے والے 20 سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 20:39:27