بالی ووڈ کی معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے واجد خان ممبئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔ SamaaTV
Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 2 hours agoبالی ووڈ کی معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے واجد خان ممبئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔
سال 1998 میں سلمان خان کی سُپرہٹ فلم ’’ پیار کیا تو ڈرنا کیا‘‘ کے گانے ’’تیری جوانی بڑی مست مست ہے‘‘ سے اپنا ڈیبیو کرنے والے واجد نے ساجد کے ساتھ مل کر سلمان خان کی بےشمار فلموں کیلئے مقبول ترین گانے کمپوز کیے۔ موسیقار کے علاوہ بطورگلوکار بھی واجد نے انڈسٹری کے ہِٹ گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگایاجیسے کہ ڈویو وانا پارٹنر، چنتا تاچتا، تجھے اکسا بیچ گھما دوں، اور جلوہ وغیرہ۔
Rest in Peace
Wajid khan your voice is melodious May you rest in peace
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی میوزک کمپوزر واجد خان انتقال کرگئےبھارت کی معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رکن واجد علی خان ممبئی میں انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ میوزک کمپوزر سلیم مرچنٹ نے واجد خان کے انتقال
مزید پڑھ »
ملک کے معروف بلڈر راحت شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے | Abb Takk Newsدنبے چوری کرنے ھونگے چوری کا دنبہ کھانے سے کرونا وڈتا نھیں ھے
مزید پڑھ »
معروف ٹی وی سٹار کائیلی جینر ارب پتی افراد کی فہرست سے آؤٹلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی جریدے فوربز نے معروف ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت کائیلی جینر کو امیر نظر آنے کے لیے جھوٹ بولنے کے الزام پر اپنی ارب پتی افراد کی فہرست سے باہر کردیا۔
مزید پڑھ »
’میرا اس وقت ریپ کیاگیا جب میں بالغ بھی نہیں تھی‘ معروف فلم پروڈیوسرکیخلاف مقدمہ دائرواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کم عمر لڑکیوں کے ریپ اور خواتین کے جنسی استحصال کے جرم میں 23 سال کی قید کاٹنے والے ہولی وڈ کے 68 سالہ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن
مزید پڑھ »
عظمیٰ خان تشدد معاملہ، معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی میدان میں آگئے،بڑا مطالبہ کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین،معرو ف عالم دین اور سکالر علامہ حافظ طاہر محموداشرفی نے بھی عظمیٰ خان کے معاملے پر خاموشی توڑدی ،اُن 😀😀
مزید پڑھ »
گندم کی خریداری پر بھاری رقم خرچ ہوتی ہے، نظر ثانی کریں گے: عبد العلیم خانلاہور: (دنیا نیوز) سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ آئندہ سال گندم کی خرید کا حجم اور طریقہ کار تبدیل کریں گے، گندم کی خریداری پر بھاری رقم خرچ ہوتی ہے اس پر نظر ثانی کریں گے۔ جی بلکل بھی نہ خریدئیے گا ساری کی ساری ایکسپورٹ کر دیں ڈالر میں منافع ملے گا۔🤣🤣
مزید پڑھ »