معروف اداکا کرونا سے چل بسے CoronaInPakistan CoronaVirusPakistan
کراچی: سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار صغیر الٰہی کچھی کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار صغیر الٰہی کچھی کو طبیعت بگڑنے پر چند روز قبل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ وینٹی لیٹر پر تھے اور آج دار فانی سے کوچ کرگئے۔ صغیر الٰہی کو کی کرونا وائررس سے جاں بحق افراد کے لیے طے کردہ طریقہ کار کے مطابق تدفین بھی کردی گئی، واضح رہے کہ لاڑکانہ میں صغیر الٰہی سمیت کچھی برادری کے اب تک 11 افراد کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرچکے ہیں۔
یاد رہے کہ سندھ میں کرونا کے کیسز کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور 300 سے زائد افراد اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی فنکاروں نے معروف نغمہ نئے انداز میں پیش کردیاپاکستانی فنکاروں نے معروف نغمہ نئے انداز میں پیش کردیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
ڈبلیو ڈبلیو ای شائقین کے لئے انتہائی افسوسناک خبر آ گئی، معروف ریسلر ساحل سمندر میں نہاتے ہوئے لاپتالاس اینجلس(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر شاڈ گیسپارڈ ساحل سمندر میں نہاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق ڈبلیو
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے عالمی تعاون کو بھی خطرہ لا حق ہو گیاکرونا وائرس سے عالمی تعاون کو بھی خطرہ لا حق ہو گیا، ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس نے دنیا کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔
مزید پڑھ »
اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئےاسٹیج، ٹی وی اور فلموں کے نامور اداکار صغیر الٰہی عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کرگئے، اداکار کی تدفین ایدھی رضاکاروں نے ایس او پیز کے تحت کی۔
مزید پڑھ »
اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئےاسٹیج، ٹی وی اور فلموں کے نامور اداکار صغیر الٰہی عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال
مزید پڑھ »
سابق گورنر بلوچستان کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےگورنر بلوچستان سید فضل آغا کورونا وائرس کے باعث کراچی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ جہاں زیادہ خراب ہونے کے باعث وہ انتقال کرگئے۔SamaaTV
مزید پڑھ »