معروف پینٹنگ مونا لیزا کی نئی ویڈیو آپ کو دنگ کر دے گی

Microsoft خبریں

معروف پینٹنگ مونا لیزا کی نئی ویڈیو آپ کو دنگ کر دے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

یہ ٹیکنالوجی حقیقی چہروں کے ساتھ ساتھ کارٹونز یا پینٹنگز سے بھی ویڈیوز تیار کرسکتی ہے۔

مشہور پینٹنگ مونا لیزا کو اس کی پراسرار مسکراہٹ کے لیے جانا جاتا ہے مگر اب وہ کافی کچھ کرنے کے قابل ہوگئی ہے اور ایسا نئی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کی بدولت ہوا۔

یہ نیا اے آئی ماڈل ایک ساکت تصویر اور ایک آڈیو کلپ کو لے کر خودکار طور پر ایک حقیقی نظر آنے والی ویڈیو تیار کرلیتا ہے جس میں وہ فرد بات کر رہا ہوتا ہے۔ اس سے بنی ویڈیوز دیکھنے میں متاثر کن ہیں جیسے مونا لیزا کی ویڈیو، مگر اس کے ساتھ ساتھ اندازہ ہوتا ہے کہ اسے ڈیپ فیک ویڈیوز کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس سے قبل مائیکرو سافٹ کی شراکت دار کمپنی اوپن اے آئی نے بھی اپنے نئے اے آئی ویڈیو ٹول Sora کو عام افراد کے لیے جاری نہیں کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسانوں اور وہیل کے درمیان اولین 'گفتگو' آپ کو حیران کر دے گیانسانوں اور وہیل کے درمیان اولین 'گفتگو' آپ کو حیران کر دے گییہ انسانوں اور ہمپ بیک وہیل کے درمیان وہیل کی زبان میں ایک دوسرے سے اولین رابطہ ہے۔
مزید پڑھ »

کیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کی بھی روٹی یا ڈبل روٹی کے جلے ہوئے حصے کو کھرچ کر اتار دیتے ہیں؟ تحقیق بتاتی ہے کہ شاید آپ ٹھیک کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیںننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیںچڑیا ایک چھوٹا مگر خوبصورت پرندہ ہے لیکن اس ننھی سی چڑیا نے پولیس افسران کو کیسے چکمہ دے کر بیوقوف بنایا ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
مزید پڑھ »

ریچا چڈھا نے کس لیجنڈری اداکارہ سے متاثر ہو کر ’ہیرا منڈی‘ میں کردار ادا کیا؟ریچا چڈھا نے کس لیجنڈری اداکارہ سے متاثر ہو کر ’ہیرا منڈی‘ میں کردار ادا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ریچا چڈھا نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں کردار کیلیے حامی بھرنے کی وجہ بتا کر سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ نے ساکت تصاویر کو نئی زندگی دے دی، حیرت انگیز ایجادمائیکرو سافٹ نے ساکت تصاویر کو نئی زندگی دے دی، حیرت انگیز ایجادمائیکرو سافٹ نے تصاویر کو نئی زندگی دے دی، آئی اے ٹیکنالوجی کے تحت تصاویر اب چہرے کے تاثرات کے ساتھ گفتگو بھی کرسکیں گی۔
مزید پڑھ »

برطانوی فوجی افسران کا پاکستان آرمی کو شاندار خراجِ تحسین پیشبرطانوی فوجی افسران کا پاکستان آرمی کو شاندار خراجِ تحسین پیشلندن: معروف و نمایاں برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دنیا کی بہترین نظم و ضبط کی حامل فوج قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 03:33:09