معروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

پاکستان خبریں خبریں

معروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

معروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے NajmaMehmoob DeathAnniversary Actress TV Films Lollywood

وہ 6 دسمبر 1983 کو ایک ٹرین حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئی تھیں۔ 1949 میں راولپنڈی میں پیدا ہونے والی نجمہ محبوب نے اسٹیج ڈراموں سے اداکاری کا سفر شروع کیا اور 1969 میں ٹیلی ویژن کی طرف آئیں۔ ان کا پہلا ڈراما ‘‘ہاتھی دانت’’ تھا جو لاہور اسٹیشن سے نشر ہوا۔ اس کے بعد انھوں نے ٹی وی پر متعدد سیریلوں اور ڈراما سیریز میں کام کیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن کی اس اداکارہ نے جلد ہی فلم

نگری میں قدم رکھ دیا اور بڑے پردے پر 79 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کی پہلی فلم ‘‘خلش’’ تھی جب کہ ‘‘نازک رشتے’’ ان کی آخری فلم تھی۔ یہ فلم 1987 میں ریلیز ہوئی۔ نجمہ محبوب ایک پنجابی فلم ‘‘رکشہ ڈرائیور’’ کی شوٹنگ کے دوران بچے کو بچاتے ہوئے چلتن ایکسپریس سے ٹکرا گئی تھیں۔ ان کی مشہور فلموں میں سلطانہ ڈاکو، ان داتا، ٹھگاں دے ٹھگ، غازی علم الدین شہید، سالا صاحب شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیفلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

چین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
مزید پڑھ »

چین کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچین کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہسابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:28:47