رشی کپور 2018 سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates RishiKapoor
بھارتی میڈیاکے مطابق،67سالہ بھارتی اداکاررشی کپور 2018 سےکینسر میں مبتلا تھے ،جنہیں بدھ کی رات طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔رشی کپور کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی رندھیر کپور نے کی اور اس دوران رشی کپور کی اہلیہ نیتو سنگھ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔
لیجنڈری اداکار رشی کپور نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1970 میں راج کپور کی فلم ’میرا نام جوکر‘ سے کیا جس میں انہوں نے اپنے والد کے ہی بچپن کا کردار ادا کیا تھا۔ رشی کپور نے متعدد مقبول فلموں میں کام کیا جس میں لیلیٰ مجنوں، چاندنی، حنا، بول، یہ وعدہ رہا، ہم کسی سے کم نہیں، بدلتے رشتے، عجوبہ، چاندنی اور دیگر مشہور فلمیں شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اداکار رشی کپور67 سال کی عمر میں چل بسےبھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار عرفان خان انتقال کرگئےبالی ووڈ اداکار عرفان خان انتقال کرگئے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار عرفان خان چل بسےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف بھارتی اداکار عرفان خان53 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق عرفان خان 2018سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھ »
بھارتی معروف ادا کار عرفان خان کو آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان کو بڑی آنت کے انفیکشن کے باعث ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا
مزید پڑھ »
عالمی ویمن کپ میں بھارت کا پاکستان سے نہ کھیلنا افسوسناک رہا، بسمہ معروف - ایکسپریس اردوعالمی ویمن کپ میں بھارت کا پاکستان سے نہ کھیلنا افسوسناک رہا، بسمہ معروف -
مزید پڑھ »
معروف شاعر انور مسعود کی اہلیہ انتقال کر گئیںمعروف شاعر پروفیسر انور مسعود کی اہلیہ پروفیسر صدیقہ انور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔
مزید پڑھ »