معروف ٹی وی سٹار کائیلی جینر ارب پتی افراد کی فہرست سے آؤٹ
مارچ 2019 میں ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل کی جانے والی کائیلی کو سیلف میڈ شخصیت قرار دیا گیا تھا۔ اداکارہ کے خاندان ، کارڈیشین فیملی پر الزام ہے کہ انہوں نے کائیلی کاسمیٹک کی قیمتیں بڑھا چڑھا کرپیش کی تھیں۔ میک اپ کی مصنوعات فروخت کرنے والی یہ کمپنی کائیلی جینر کی ملکیت ہے۔
فوربز انتظامیہ کے مطابق انہیں فراہم کیے جانے والے ٹیکس گوشواروں میں بتایا گیا تھا کہ کمپنی نے2016 میں 300 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی مصنوعات فروخت کی تھیں. فوربز کا کہنا ہے کہ کوٹی کمپنی کی جانب سے دی جانے والی معلومات کے مطابق کمپنی نے 2018 میں صرف 125 ملین ڈالر کی مصنوعات فروخت کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی وی ہوم کا آفیشل یوٹیوب چینل بند ہوگیا کیونکہ ۔ ۔ ۔اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی ویژن کا آفیشل یوٹیوب چینل
مزید پڑھ »
میرا دل میرا دشمن کے معروف اداکار نے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردیکراچی (ویب ڈیسک) نجی انٹرٹینمنٹ چینل کے ڈرامہ سیریل ’میرا دل میرا دشمن‘ کے اداکار نوید رضا نے کورونا کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے ساتھی اداکاروں کو
مزید پڑھ »
ملک کے معروف بلڈر راحت شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ آئی سی سی فیصلہ نہ کرسکادبئی : کرونا وائرس کی وبا کے دوران ٹی 20 ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ نے فیصلہ آئندہ ماہ کی دس تاریخ تک موخر کردیا۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی ویڈیو لنک کانفرنس، ٹی 20 ورلڈکپ کا فیصلہ 10 جون تک ملتویلاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ کا ویڈیو لنک کانفرنس کے ذریعے اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ ٹی 20 ورلڈکپ کے حوالے سے فیصلہ 10 جون تک ملتوی کر دیا جائے۔
مزید پڑھ »