معروف بھارتی ہدایتکار رام گوپال ورما کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

معروف بھارتی ہدایتکار رام گوپال ورما کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ہدایتکار کو 3 ماہ کے اندر 3.72 لاکھ روپے بطور معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت دی گئی ہے

معروف بھارتی ہدایتکار رام گوپال ورما کو ممبئی کی ایک عدالت نے چیک باؤنس کیس میں قصوروار قرار دیتے ہوئے تین ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔

عدالتی فیصلہ 21 جنوری کو سنایا جانا تھا، تاہم رام گوپال ورما کی غیر موجودگی کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ ان کی غیر حاضری پر مجسٹریٹ نے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلا دیش: اقتدار سے محرومی کے بعد بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ کا ایک اور وارنٹ جاریبنگلا دیش: اقتدار سے محرومی کے بعد بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ کا ایک اور وارنٹ جاریشیخ حسینہ کی گرفتاری کا دوسرا وارنٹ شہریوں کے لاپتا ہونے میں ان کے ملوث ہونے کے الزامات پر جاری کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ATC نے پی کے کے وزیر اعلیٰ کے غیر ج保ت وارنٹ معطل کر دیاATC نے پی کے کے وزیر اعلیٰ کے غیر ج保ت وارنٹ معطل کر دیاراولپنڈی میں ATC نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گاندپُر کے خلاف جاری غیر ج保ت گرفتاری وارنٹ معطل کر دیا۔
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواستجنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواستجنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے خلاف تحقیقات کرنے والی ٹیم نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست दी ہے۔
مزید پڑھ »

چہل، دھناشری ورما کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر کی طلاق؟ افواہیںچہل، دھناشری ورما کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر کی طلاق؟ افواہیںاداکارہ اور کرکٹر نے ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا، تصاویر بھی ڈیلیٹ
مزید پڑھ »

اکشے کمار کی بھانجی سمر بھاٹیا بالی ووڈ میں ڈیبیواکشے کمار کی بھانجی سمر بھاٹیا بالی ووڈ میں ڈیبیواکشے کمار کی بہن کی بیٹی سمر بھاٹیا ہدایتکار سری رام راگھون کی فلم ’اکیس‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

فراڈ کیس؛ شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری، مگر کیوں؟فراڈ کیس؛ شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری، مگر کیوں؟آل راؤنڈر سمیت 3 ساتھیوں بھی مقدمے میں نامزد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:19:54