معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت کا حکم SaudiArabia Murder SaudiJournalist DeathSentence Court KhashoggiMurder Khashoggi KSAmofaEN saudiarabia KSAMOFA KingSalman realDonaldTrump StateDept
وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا ہے اور مقدمے میں ملوث ہونے کے جرم میں تین افراد کو مجموعی طور پر 24 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے لکھاری جمال خاشقجی کو 2 اکتوبر 2018ء کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کردیا گیا تھا۔وہ قونصل خانے میں اپنی بیوی کو دی گئی طلاق کے کاغذات کی تکمیل کے سلسلے میں گئے تھے۔اس دوران میں وہاں موجود اہلکاروں سے ان کا جھگڑا ہوگیا تھا۔پھرانھیں قتل کردیا گیا تھا۔ سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر نے سوموار کے روز الریاض میں ایک نیوز کانفرنس میں...
استغاثہ کے مطابق جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے گئے تھے اور اس کو قونصل خانے سے باہر استنبول ہی میں کہیں ٹھکانے لگا دیا گیا تھا۔پانچ مجرموں نے ان کی لاش کو قونصل خانے سے باہر منتقل کیا تھا اور ان میں سے ایک نے کٹے ہوئے جسمانی اعضاء کو اس واقعے میں ملوث ایک مقامی شخص کے حوالے کیا تھا۔استغاثہ نے اپنی تحقیقات کے بعد کہا تھا کہ ملزموں نے انٹیلی جنس کے سابق نائب سربراہ کوایک جھوٹی رپورٹ پیش کی تھی اور ابتدا میں انھوں نے جمال خاشقجی کے قتل سے انکار کیا تھا۔سعودی قونصل خانے میں مقتول کی ان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
افغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتارافغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتار Afghanistan ISIS Families Arrested
مزید پڑھ »
مکہ اورمدینہ کے درمیان واقع مسجد قبا دنیا بھر کے زائرین کی توجہ کا مرکزمکہ اورمدینہ کے درمیان واقع مسجد قبا دنیا بھر کے زائرین کی توجہ کا مرکز SaudiArabia Makkah Madinah Mosque Quba Pilgrims SaudiEmbassyUSA arabnews
مزید پڑھ »
کراچی ٹیسٹ: 476 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کے دو آؤٹکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اظہر علی اور بابر اعظم نے سنچریاں بنائیں جس کے بعد سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »