حکومت کی مالیاتی یکجائی نے معاشی استحکام بحال کرنے میں اہم کردار ادا کیا: جمیل احمد کی عالمی سرمایہ کاروں سے گفتگو
/ فائل فوٹو
واشنگٹن میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی آئی ایم ایف اور عالمی سرمایہ کاروں سے ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی مالیاتی یکجائی نے معاشی استحکام بحال کرنے میں اہم کردار ادا کیا، اسٹیٹ بینک اور حکومت دونوں نے استحکام کے لیے اہم اقدامات پر عمل کیا، ان اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔
Ijlas Imf State Bank Washington
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگائی مزید کم ہوگی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا: مرکزی بینکاسٹیٹ بینک نے مالی سال 2023-24 کے لیے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی
مزید پڑھ »
پرواز کے دوران پائلٹ شوہر کو ہارٹ اٹیک، اہلیہ نے حاضر دماغی سے جہاز لینڈ کردیااہلیہ ایک رئیل اسٹیٹ ایجنٹ، ذاتی ٹرینر اور ٹرائیتھلیٹ ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردیدخیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی باتیں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکانکابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
مزید پڑھ »
کونسا مشہور اداکار انوشکا سے محبت کرتا تھا؟ کرن جوہر کے انکشاف پر انوشکا حیران پریشان ہوگئیںانوشکا شرما کے اوسان بحال ہوئے تو انہوں نے کرن جوہر سے کہا کہ آپ اپنے شو پر کچھ بھی اور کسی بھی بات کا تذکرہ کرلیتے ہیں
مزید پڑھ »
مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تیاریاںوفاقی حکومت کاحجم اوراخراجات کم کرنے کے لیے مختلف تجاویز پر کام ہو رہا ہے جس میں اداروں کو بند کرنا، نجکاری اور ضم کرنے سمیت دیگر اقدامات شامل ہیں
مزید پڑھ »