مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی نے بھارت میں منعقدہ مقابلۂ حسن میں مغل بادشاہ شاہ جہاں کا بازو بند پہنا۔
مکیش امبانی اس وقت نہ صرف دنیا کی چند امیرترین شخصیات میں سے ایک ہیں بلکہ انکا اور اہلخانہ کا زندگی گزارنے کا طریقہ بھی شاہانہ ہے۔
بھارت میں 28 سال بعد مس ورلڈ کی تقریب مکیش امبانی کی ملکیت جیو ورلڈ کنوینشن سینٹر میں منعقد ہوئی تھی جہاں دنیا بھر کی حسیناؤں نے اپنے جلوے بکھیرے۔ یونان سے تعلق رکھنے والی حسینہ ارینے اسکلائیوا کو فاتح حسینہ کا تاج پہنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیتا نے 71 ویں مس ورلڈ فائنلز کی تقریب میں مرزا شہاب الدین محمد خرم المعروف شاہ جہاں کی کلغی کو بطور بازوبند زیب تن کیا ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مکیش امبانی دنیا کی بڑی کاروباری شخصیات کو ایک چھت تلے جمع کرنے میں کیسے کامیاب ہوئے؟مکیش امبانی دنیا کی بڑی کاروباری شخصیات کو ایک چھت تلے جمع کرنے میں کیسے کامیاب ہوئے؟
مزید پڑھ »
آننت امبانی کی ’15 کروڑ‘ کی گھڑی سے نیتا کے بیش قیمت ہیروں، زمرد کے ہار اور پرائیوٹ چڑیا گھر تکان تقریبات میں دنیا بھر سے ارب پتیوں، عالمی رہنماؤں اور مشہور شخصیات نے شرکت کی مگر ان تین روزہ تقریبات سے تین چیزیں ابھی تک وائرل ہیں اور جہاں بہت سے افراد ان کی خوبصورت اور قیمت سے دنگ رہ گئے ہیں وہیں ایک آدھ معاملے پر تنازعہ بھی بنا ہے۔ تو آئیے نظر ڈالتے ہیں وہ تین خاص چیزیں کیا...
مزید پڑھ »
سانپ کے کاٹے کا بروقت علاج کیسے ممکن ہوا؟زہریلا سانپ کاٹ لے تو اس انسان یا جاندار کے پاس زندہ رہنے کیلئے چند سانسیں ہی بچتی ہیں، خاص طور پر اگر یہ سانپ کسی خطرناک نسل کا ہو تو

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »