مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد کے علاقے واگھاما میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ علاقے میں اب بھی بھارتی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ اس کے علاوہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس بند کرکے داخلی اور خارجی راستوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز بھی ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج اور پولیس نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کر کے سرچ آپریشن کیا، قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے 3 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا تھا۔

واضح رہے کہ جب کہ کئی علاقوں میں تاحال کرفیو نافذ ہے اور انٹرنیٹ سروس سمیت بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، 3 کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، 3 کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، 3 کشمیری نوجوان شہید ARYNewsUrdu IOK
مزید پڑھ »

’نقشہ پاس کرانے کی رنجش، بھارت نیپال میں حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف‘’نقشہ پاس کرانے کی رنجش، بھارت نیپال میں حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف‘کھٹمنڈو: (دنیا نیوز) نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کا کہنا ہے کہ میری حکومت گرانے کیلئے بھارت میں ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھ »

ایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ARYNewsUrdu PakistanStockExchange
مزید پڑھ »

تونس میں قبرستان میں شادی کی تقریب پرعوام مشتعل واقعے کی انکوائری شروعتونس میں قبرستان میں شادی کی تقریب پرعوام مشتعل واقعے کی انکوائری شروعتونس کی مشرقی گورنری المھدیہ میں ایک قبرستان میں شادی کی تقریب وائرل ہونے کے بعد عوامی اور مذہبی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوسری طرف پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »

مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 17:59:13