مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

چاروں نوجوانوں کو بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع آننت ناگ میں قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا، شہید ہونے والے ایک نوجوان کی شناخت طارق احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن شروع کیا، اس دوران گھر گھر چھاپے مارے گئے اور تلاشی لی گئی جب کہ گھر گھر تلاشی کی آڑ میں کشمیریوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے 4 نوجوان شہید کر دیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے 4 نوجوان شہید کر دیئے
مزید پڑھ »

کروناوائرس: آزاد کشمیر میں ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا فیصلہکروناوائرس: آزاد کشمیر میں ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا فیصلہوزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی زير صدارت اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر فوری عمل درآمد کرتے ہوئے عوام سے کہا گیا ہے کہ شادیاں سادگی سے کی جائیں اور اجتماعات محدود پیمانے پر کیے جائیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: 8 ماہ بعد فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم - World - Dawn News
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: فاروق عبداللہ کی فوری رہائی کا حکممقبوضہ کشمیر: فاروق عبداللہ کی فوری رہائی کا حکممقبوضہ کشمیر: فاروق عبداللہ کی فوری رہائی کا حکم Kashmir KashmirLockdown KashmirBleeds FarooqAbdullah IndianCrimes ModiTerrorist ReleasedFromJail KashmirStillUnderCurfew MirwaizKashmir UN amnesty PMOIndia adgpi narendramodi ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

کشمیر میں بہار آ گئی اب سیاحوں کا انتظارکشمیر میں بہار آ گئی اب سیاحوں کا انتظارپاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں موسم بہار کا آغاز عموماً کچھ دیر سے ہوتا ہے۔ میدانی علاقوں میں آج کل موسم بہار عروج پر ہے جبکہ بالائی علاقوں کے کچھ مقامات پر اب بھی برف موجود ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 15:52:18