مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہ UN OccupiedPalestinianTerritories Ghetto UN
علاقوں میں اسرائیل کی قائم کردہ یہودی بستیاں غیرقانونی ہیں اور یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعمیر کی گئی ہیں۔اس نے ان یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے نظرثانی شدہ موقف کو مسترد کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کے ترجمان روپرٹ کولویلی نے جنیوا میں نیوزبریفنگ میں کہا کہ کسی ایک ریاست کے موقف یا پالیسی میں تبدیلی سے بین الاقوامی قانون تبدیل نہیں ہوجاتا یا اس سے عالمی عدالت انصاف یا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تشریح نہیں تبدیل ہوجاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے حکام سے اہم رابطہوزیر خارجہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق صدر سیکیورٹی کونسل اور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا، خط کے متن میں مقبوضہ کشمیر سے صورتحال سے آگاہی فراہم کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ - ایکسپریس اردووزیر خارجہ کا خط اقوام متحد کے رکن ممالک میں سلامتی کونسل کی آفیشل دستاویز کے طور پر مشتہر کیا گیا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ
مزید پڑھ »
پاکستان مقبوضہ کشمیر کی تقسیم کومستردکرتاہے ، وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کوچھٹا خط ارسال کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کو چھٹا خط
مزید پڑھ »