مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں، ضلع پلواما میں مزید ایک کشمیری شہید کر دیا گیا۔ شہید برہان وانی کی یوم شہادت پر کل پوری وادی میں مکمل ہڑتال ہو گی۔ جنت نظیر وادی میں بھارتی بربریت نہ

رک سکی، ضلع پلواما کے گاؤں گوسو میں نوجوان کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کر دیا گیا، علاقے کی ناکہ بندی کر کے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید برہان وانی کی یوم شہادت پر کل پوری وادی میں مکمل ہڑتال ہو گی، حریت کانفرنس نے اپنے پیغام میں کہا ہے لوگ 8 جولائی کو شہدا کے خاندان سے مل کر انہیں خراج ِعقیدت پیش کریں۔

نوجوانوں کی تنظیم وارثین شہدا نے برہان وانی کے آبائی شہر ترال کی جانب مارچ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے، کمانڈر برہان مظفر وانی نے اپنے دوساتھیوں کے ہمراہ 8 جولائی 2016 کو جامِ شہادت نوش کیا، ان کی شہادت نے تحریک آزادی میں نئی روح پھونک دی۔ لاکھوں کشمیریوں نے بھارت سے آزادی کے لیے مظاہروں میں حصہ لیا، 8 جولائی 2016 سے 30 جون 2020 تک بھارتی فوج نے 1231 کشمیری شہید کر دیئے، 83 افراد کو زیر حراست تشدد کر کے شہید کیا گیا۔ پرامن مظاہرین پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 29 ہزار 66 افراد زخمی ہوئے۔ غاصب فوج کے پیلٹ گن کے کارتوس چلانے سے 11 ہزار 50 نوجوان شدید زخمی ہوئے اور 25 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےمقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فورسز نے 11 ماہ سے مقبوضہ وادی کو جیل بنائے رکھا ہے۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دھماکہ بھارتی میڈیا کا عویٰمقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دھماکہ بھارتی میڈیا کا عویٰسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گانگو نامی علاقے میں اتوار کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میںبھارتی فورسز کا ایک اہلکار زخمی
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کو زمین فروخت کرنا شرعاً حرام ہے،پاکستان علماء کونسلمقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کو زمین فروخت کرنا شرعاً حرام ہے،پاکستان علماء کونسلبھارتی حکومت ریاست کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر اتر آئی ہے جو وہاں مسلمانوں کا پیدائشی حق ہے، علماء تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر لاک ڈاون، 11 ماہ کے دوران 192 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیامقبوضہ کشمیر لاک ڈاون، 11 ماہ کے دوران 192 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا
مزید پڑھ »

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
مزید پڑھ »

استنبول میں عالمی کشمیر کانفرنس - ایکسپریس اردواستنبول میں عالمی کشمیر کانفرنس - ایکسپریس اردواس ہونہار نوجوان نے اتنی گہری شاعرہ کا اپنی زبان میں ایسا پتا مار کر ترجمہ کیا ہے کہ دل سے دعا نکلتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:27:04