مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، وزیراعظم کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، وزیراعظم کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،وزیراعظم کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan IOK

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ آج تشدد کا شکار لوگوں کی حمایت کا عالمی دن ہے،مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پربھارت سے جواب طلب کیا جائے، جہاں نہتےکشمیری پیلٹ گن،جنسی تشدد،بجلی کے جھٹکوں اور تشدد کا سامنا کررہے ہیں۔

Today on International Day in Support of Victims of Torture, I call on the international community to hold India accountable for its human rights abuses in IOJK where women, men & children have faced pellet guns, sexual assault, electrocution, & physical & mental torture.

These atrocities by Indian Occupation forces on orders of the Hindutva Supremacist Occupation Modi govt are well documented by UN, HR orgs & intl media.

خیال رہے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، پلواما میں بھارتی فورسزنے نام نہادآپریشن میں مزید تین کشمیریوں کوشہید کردیا، 2 روزمیں پلواما میں بھارتی فورسزکے ہاتھوں شہیدنوجوانوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ بھارتی فورسزنے پلواما کا محاصرہ کرتے ہوئے لوگوں کوگھروں میں رہنے کا حکم دیا جبکہ متعدد نوجوانوں کوگرفتاربھی کرلیا ہے، پلواما اورقریبی علاقوں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بدستوربند ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88امواتمقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88امواتمقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88اموات OccupiedKashmir CoronavirusPandemic COVID19 DeadlyVirus Deaths DeadlyVirus CoronaPatients IndianCrimes WHO UN ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi
مزید پڑھ »

چین کا بھارت سے وادی گلوان سے مکمل انخلا کا مطالبہچین کا بھارت سے وادی گلوان سے مکمل انخلا کا مطالبہچین کا بھارت سے وادی گلوان سے مکمل انخلا کا مطالبہ China India IndiaChinaTension Escape GalwanValley GalwanValleyClash IndianForce MFA_China zlj517 ForeignOfficePk adgpi PMOIndia narendramodi UN
مزید پڑھ »

شیخ رشید کورونا سے صحت یاب،ملٹری اسپتال راولپنڈی سے ڈسچارج - Pakistan - Aaj.tvشیخ رشید کورونا سے صحت یاب،ملٹری اسپتال راولپنڈی سے ڈسچارج - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

شیخ رشید کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے فارغ - ایکسپریس اردوشیخ رشید کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے فارغ - ایکسپریس اردووزیر ریلوے11 جون سے اسپتال میں زیر علاج تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 01:39:39