مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی کے بھارتی غاصبانہ اقدام کے خلاف کل ملک بھر میں یوم استحصال منایا جائے گا۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں، اجتماع اور تقاریب منعقد کی جائیں گی۔
14 مئی 1954 کو ایک صدارتی آرڈیننس نافذ کیا گیا جس کو دی کانسٹی ٹیوشن ایپلی کیشن ٹو جموں و کشمیر 35 اے کا نام دیا گیا اور بھارتی آئین میں شامل کر دیا گیا۔ آرٹیکل 35 اے کے تحت جموں و کشمیر کو بھارت کی دیگر ریاستوں کے شہریوں کو کشمیر میں مستقل شہریت سے محروم کر دیا گیا۔ اس کے تحت واضح کیا گیا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کا مستقل شہری کون ہے اور کون زمین خرید سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، ایک سال گزر گیا، ظلم جاری، دنیا خاموش تماشائیسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر جاری بربریت اور سفاکیت کی داستان نئی نہیں۔ وادی میں بسنے والے کشمیری ظلم و ستم کئی دہائیوں سے جھیل رہے ہیں۔ اب نام نہاد قانون کی آڑ میں مودی سرکار نے گزشتہ برس 5 اگست 2019ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی قانونی حیثیت بدل کر کشمیریوں پر ظلم و ستم کے نئے دور کا آغاز کر دیا۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ، سال بھر انسانیت دوست آوازیں کشمیریوں کیلئے بلند ہوتی رہیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر انسانی اقدام پر جہاں عالمی طاقتیں تجارتی تعلقات خراب ہونے کے ڈر سے کھل کر بھارت کے خلاف بیان دینے سے گریز کیا، وہیں انسانیت دوست آوازیں کشمیریوں کے لیے بلند ہوتی رہیں۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ، ایک سال کے دوران 214 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک سال سے غیرقانونی محاصرہ کے دوران 214 کشمیریوں کو شہید کیا جبکہ بھارتی فورسز کے تشدد سے تیرہ سو نوے کشمیری زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
مزید پڑھ »
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی بچپن کی تصویر وائرل ہوگئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی والد کے ہمراہ تصویر شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی
مزید پڑھ »