مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف آج ’’یوم استحصال‘‘ منایا جائے گا -
۔ یوم استحصال کشمیر تقریبات میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے یک طرفہ اور غیر قانونی اقدام کو بے نقاب کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 5اگست 2019 کو بھارت کی مودی سرکار نے یک طرفہ طور پر مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے لیے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کا
غیر آئینی اور متنازع قدم اٹھایا تھا جسے ایک برس مکمل ہوچکا ہے۔ اس اقدام پر ممکنہ رد عمل کے پیش نظر وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا گیا تھا اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں تاحال نقل و حرکت اور ذرائع رسل و رسائل پر بھارت نے پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ، ایک سال کے دوران 214 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک سال سے غیرقانونی محاصرہ کے دوران 214 کشمیریوں کو شہید کیا جبکہ بھارتی فورسز کے تشدد سے تیرہ سو نوے کشمیری زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں کے ڈر سے مزید پابندیاں عائد، سرینگر میں کرفیو نافذ
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فوجی اغواء جلی ہوئی کار مل گئیسری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی فوج کے اہلکار کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں
مزید پڑھ »
5 اگست اقدامات؛ بھارت نے احتجاج دبانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیاسری نگر(ویب ڈیسک) کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کو کشمیر میں 5 اگست کے غیر
مزید پڑھ »
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کا فوری نوٹس لے، سپیکر قومی اسمبلیعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کا فوری نوٹس لے، سپیکر قومی اسمبلی NASpeakerPK pid_gov
مزید پڑھ »
محصور کشمیر، عالمی امن اور بھارتی سلامتی خطرے میںہندو بنیاد پرست بھارتی وزیراعظم مودی نے گزشتہ سال 5اگست کو بھارتی آئین و قانون کو بلڈوز کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرکی آئینی حیثیت ختم کرکے دنیا پر واضح کرنے کی ناکام کوشش کی کہ . . تحریر:ڈاکٹر مجاہد منصوری کالم: DailyJang
مزید پڑھ »