مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی کارروائیاں

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی کارروائیاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی کارروائیاں مزید تفصیلات ⬇️ Jerusalem OccupiedPalestine PalestinianLivesMatter Palestinians Women IsraeliCrimes IsraeliForces Arrested

پر منتقل کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض فوج نے گائوں پر چھاپہ مار کر شہری امین عدنان خالد قطینہ کو گرفتار کر لیا۔قابض فوج نے ابراہیم مصطفی عابد نامی نوجوان کو بھی تل گائوں سے اس وقت گرفتار کیا جب وہ حوارہ میں ایک پائلٹ چوکی سے گزر رہا تھا۔علاوہ ازیں مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے جنوب میں واقع قصبے بیتا پر دھاوا بول دیا

جس سے جھڑپیں شروع ہوگئیں، اس دوران آنسو گیس کے گولے داغے گئے جس کے نتیجے میں متعدد نوجوانوں کا دم گھٹ گیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ دوسری جانب سلفیت کے مشرق میں واقع گائوں یوسف سے آبادکاروں نے 10بھیڑیںچرالیں۔ آباد کاروں نے تفوح قصبے کے مغرب میں واقع علاقے وادی یوسف سے بھیڑیں چرائیں،یہ بھیڑیں ثائر نعیم عبید نامی نوجوان کی ملکیت تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی کارروائیاں 4خواتین سمیت 6فلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی کارروائیاں 4خواتین سمیت 6فلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی کارروائیاں ،4خواتین سمیت 6فلسطینی گرفتار Jerusalem OccupiedPalestine PalestinianLivesMatter Palestinians Women IsraeliCrimes IsraeliForces Arrested
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کا نیا اسرائیلی پلان سامنے آ گیافلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کا نیا اسرائیلی پلان سامنے آ گیافلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کا نیا اسرائیلی پلان سامنے آ گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ہر تیسرے روز ایک خودکشیبھارتی فوج اپنے ہی سورماؤں کیلئے خوف کی علامت بن گئیہر تیسرے روز ایک خودکشیبھارتی فوج اپنے ہی سورماؤں کیلئے خوف کی علامت بن گئیبھارتی فوج میں خود کشیاں عروج پر پہنچ گئیں ۔ بھارتی فوج میں ہر تیسرے روز ایک خودکشی کا واقعہ پیش آتا ہے، خودکشی کرنے والےاکثر جموں و کشمیر میں تعینات ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »

سوڈان: فوج اور آر ایس ایف کے درمیان 72 گھنٹے کی جنگ بندی کا معاہدہسوڈان: فوج اور آر ایس ایف کے درمیان 72 گھنٹے کی جنگ بندی کا معاہدہخرطوم : (ویب ڈیسک ) سوڈان میں تنازع کے دونوں فریقین نے 72 گھنٹے کی نئی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت :ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 100ہوگئی ،گرمی کی شدت میں مزید اضافہ متوقعبھارت :ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 100ہوگئی ،گرمی کی شدت میں مزید اضافہ متوقعنئی دہلی : (ویب ڈیسک ) بھارت میں گرمی کی شدید لہر سے ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے، محکمہ موسمیات نےگرمی کی شدت میں مزید اضافے کی بھی پیش گوئی کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 18:57:53