مقبوضہ کشمیر کے ضلع ”پلوامہ “ میں دھماکہ ، بھارتی میڈیا کا عویٰ
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کے ایک ترجمان نے بم دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا پلوامہ میں ایک کم شدت کا آئی ای ڈی دھماکہ ہوا، جس میں ایک سی آر پی ایف اہلکار کے ہاتھوں میں چوٹیں آئیں۔انہوں نے مزید کہازخمی اہلکار کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہناتھا کہ ضلع پلوامہ کے گونگو میںیہ آئی ای ڈی ایک درخت کے نیچے نصب کیا تھا، آئی ای ڈی دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر فائرنگ بھی ہوئی، جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایجنسی نے سی آر پی ایف کے ترجمان جنید خان کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ آئی ای دھماکہ ا±س وقت ہوا جب وہاں سے سی آر پی ایف کا ایک قافلہ گزر رہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر لاک ڈاون، 11 ماہ کے دوران 192 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
مزید پڑھ »
برطانیہ کشمیر کے مسئلے پر سفارتی فرار سے گریز کرے، صدر آزاد کشمیر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بربریت، دیا مرزا BJP رہنما پر برہممقبوضہ کشمیر میں بربریت، دیا مرزا BJP رہنما پر برہم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فورسز نے 11 ماہ سے مقبوضہ وادی کو جیل بنائے رکھا ہے۔
مزید پڑھ »