مقبوضہ کشمیر میں کرونا کے 4 نئے کیسز، مریضوں کی تعداد 373ہو گئی۔ IndiaOccupiedKashmir Kashmiris CoronavirusPandemic Infected Covid19InKashmir Patients WHO amnesty UNHumanRights ForeignOfficePk Masood__Khan PMOIndia MirwaizKashmir
کے 4 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں، جن میں سے 3 کا تعلق ضلع بانڈی پورہ سے ہے اور ایک کا تعلق بارہمولہ سے ہے جموں و کشمیر انتظامیہ کے ترجمان نے نئے کورونا کیسز کی تصدیق کی ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس معاملات کی کل تعداد 354
پہنچ گئی ہے، جن میں صوبے کشمیر میں 299 اور جموں میں 55 ہیں۔ لداخ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 19 ہے۔ اس طرح علاقے میں مریضوں کی مجموعی تعداد373ہو گئی ہے۔ یونین ٹریٹری میں 61331 افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ کیسزکے رابطے میں آئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے حملے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک، 2 زخمی - ایکسپریس اردوقابض انتظامیہ نے شوپیاں میں شہید 2 نوجوانوں کی لاشیں لواحقین کے سپردن ہیں کیں،بارہمولہ میں خفیہ طور پرسپردخاک کردیاگیا
مزید پڑھ »
انڈیا میں مذہب کی بنیاد پر کورونا کے مریضوں میں تفریق کی شکایاتانڈیا کی ریاست احمد آباد کے سول ہسپتال میں 12 اپریل سے پہلے تک کورونا سے متاثرہ ہندو اور مسلمان مریضوں کو ایک ہی وارڈ میں رکھا جا رہا تھا تاہم 12 اپریل کے بعد مریضوں کو علیحدہ علیحدہ وارڈز میں منتقل کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھ »
یواین سیکرٹری جنرل نےقرضوں میں ریلیف دینےکی وزیراعظم کی اپیل کی توثیق کی ہے، وزیرخارجہیواین سیکرٹری جنرل نےقرضوں میں ریلیف دینےکی وزیراعظم کی اپیل کی توثیق کی ہے، وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
یمن: 24 گھنٹوں میں حوثیوں کی جانب سے 114 بار جنگ بندی کی خلاف ورزییمن: 24 گھنٹوں میں حوثیوں کی جانب سے 114 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی Yemen Houthis Ceasefire
مزید پڑھ »
کرونا کی وجہ سے رہائی پانے والے شخص کی خوشی غم میں بدل گئیکرونا کی وجہ سے رہائی پانے والا قیدی کزن کی فائرنگ سے ہلاک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
12 ممالک میں بالوں کی مصنوعات فروخت کرنے والی کمپنی کی بنیاد کیسے پڑی؟اپنے والد کی وفات کے بعد مشیل ناتالمی نے عہد کیا کہ وہ اپنے بالوں پر کسی قسم کے کیمیکل نہیں لگوائیں گی اور بالوں کی دیکھ بھال کے لیے قدرتی اشیا سے بنی مصنوعات استعمال کریں گی، ان کا یہی جذبہ ان کے کاروبار کی بنیاد بنا۔
مزید پڑھ »