مقبوضہ کشمیر: رمضان میں بھی بھارتی مظالم برقرار، 3 نوجوان شہید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
کشمیری میڈیا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے 3 نوجوانوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔ قابض فوج نے نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن میں شہید کیا۔بھارتی قابض فوج نے شوپیاں اور قریبی علاقوں کا محاصرہ کررکھا ہے اور گھر گھر تلاشی کے نام پر مظلوم شہریوں کو تنگ کیا جارہا ہے۔ بھارتی مظالم کا یہ سلسلہ وادی بھر میں برقرار ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں بھارتی فوجی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Hafiz Muhammad Idreess : حافظ محمد ادریس:- ماہِ رمضان میں بندۂ مومن کے معمولاتماہِ رمضان میں سب سے اچھا عمل روزے کی حالت میں بھی اور افطار کے بعد بھی تلاوت قرآن مجید ہے۔ماہِ رمضان میں آنحضورﷺ‘ جبریل ؑکے ساتھ قرآن مجیدکا دور کیاکرتے تھے ۔ پڑھیئےحافظ محمد ادریس کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
saad rasool : سعد رسول:- کورونا کے دنوں میں رمضانحالیہ کچھ عرصے کے دوران کورونا وائرس نے ساری دنیا میں تباہی مچا دی ہے۔ معیشت کا پہیہ رک چکا ہے اور انسانی مصائب کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ ہے جو تھمنے میں نہیں آ رہا۔ پڑھیئےسعد رسول کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا کے مشتبہ مریض کی جناح اسپتال میں خودکشی - ایکسپریس اردومریض بالائی منزل پر کورونا وارڈ میں داخل تھا اور اس نے آئسولیشن کی کھڑکی توڑ کر نیچے چھلانگ لگادی
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ کے اجلاس میں گندم کی خریداری کے معاملے پر غوروزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں گندم کی خریداری کے معاملے پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »