سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران قابض اور ظالم بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ شہید ہونے والے نوجوانوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
قابض بھارتی فوج نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے گھر گھر تلاشی کے دوران خواتین کو ہراساں کیا گیا، بچوں اور بزرگوں کو ڈرایا دھمکایا گیا اور نوجوانوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں لے لیا گیا۔ بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے نوجوانوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان مسلح تھے اور سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے تاہم شہید نوجوانوں کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے سرکاری جھوٹ کا پردہ فاش کر دیا۔
یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں رواں ماہ بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر: غاصب بھارتی فوج نے سوپور میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل،پاکستان کی مذمتمقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل،پاکستان کی مذمت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88امواتمقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88اموات OccupiedKashmir CoronavirusPandemic COVID19 DeadlyVirus Deaths DeadlyVirus CoronaPatients IndianCrimes WHO UN ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi
مزید پڑھ »
مسلم دنیا مغربی دنیا پر اپنا انحصار کرنا ترک کر کے کشمیر اور فلسطین جیسے اہم مسائل پر ایک متفقہ موقف اختیار کریں۔ شیریں مزاریمسلم دنیا مغربی دنیا پر اپنا انحصار کرنا ترک کر کے کشمیر اور فلسطین جیسے اہم مسائل پر ایک متفقہ موقف اختیار کریں۔ شیریں مزاری MuslimWorld WesternWorld KashmirIssue PalestineIssue ShireenMazari Pakistan ShireenMazari1 ForeignOfficePk PalestinePMO
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: غاصب بھارتی فوج نے سوپور میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا
مزید پڑھ »
4 بھارتی شہری دہشت گردوں کی فہرست میں شامل، پاکستان نے یو این کو آگاہ کر دیاپاکستان نے 4 بھارتی شہریوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا، بھارتی دہشت گردوں سے متعلق پاکستان نے اقوام متحدہ کو بھی آگاہ کر دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »