مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال سنگین ہورہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال سنگین ہورہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

بھارتی حکومت فوری طور پر مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال کرے اور تمام قیدیوں کو رہا کرے بالخصوص سول سوسائٹی کے اراکین اور نوجوانوں کو رہا کیا جائے، پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں 126 روز سے جاری لاک ڈاؤن کے باعث انسانی صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے۔کے مطابق دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن نے لاکھوں کشمیریوں کے زندگی کو متاثر کر رکھا ہے۔

ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی برادی کی جانب سے مذمت کے باوجود بھارت کے غیر انسانی اور یکطرفہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔یاد رہے کہ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن نافذ کر کے آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت ختم کردی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت فوری طور پر مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال کرے اور تمام قیدیوں کو رہا کرے بالخصوص سول سوسائٹی کے اراکین اور نوجوانوں کو رہا کیا جائے۔

بھارت اور جاپان کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد جاری کیے گئے مشترکہ اعلامیے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ سفارتی چینلز کے ذریعے اس بیان پر 'مایوسی اور تحفظات‘ سے جاپان کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہسوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہسوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ Sweden SwedishKing CarlGustaf Demanded India IndiaOccupiedKashmir LiftCurfew KashmirBleeds IndianArmyKillingKashmiris KNSKashmir RisingKashmir PMOIndia
مزید پڑھ »

سویڈن کے بادشاہ نے بھی مقبوضہ کشمیر کے حق میں آواز اٹھادی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سویڈن کے بادشاہ نے بھی مقبوضہ کشمیر کے حق میں آواز اٹھادی - World - Dawn Newsسویڈن کے بادشاہ نے بھی مقبوضہ کشمیر کے حق میں آواز اٹھادی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: زندگی کوقید ہوئے 124 واں روز، کشمیریوں کی زندگی اجیرنمقبوضہ کشمیر: زندگی کوقید ہوئے 124 واں روز، کشمیریوں کی زندگی اجیرنمقبوضہ کشمیر: زندگی کوقید ہوئے 124 واں روز، کشمیریوں کی زندگی اجیرن Curfew Lockdown Enter 124thDay OccupiedKashmir UN UN_Radio Kashmir UN_News_Centre PMOIndia ForeignOfficePk IndiaToday UNHumanRights MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندیمقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندیمقبوضہ کشمیر کےسابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کےاجتماع پرپابندی OccupiedKashmir FormerPrimeMinister SheikhMohammedAbdullah DeathAnniversary IndianCrimes IndianTerroristArmy KashmirStillUnderCurfew UN ForeignOfficePk PMOIndia OIC_OCI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:53