مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ کا اہم قدم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu India
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے چار سال بعد مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف 5 رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی تقریباً 23 درخواستوں کی سماعت کے لیے پانچ رکنی بنچ تشکیل دے دیا ہے، جو 11 جولائی کو تمام عرضیوں کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس آف انڈیا چندرچوڑ کی سربراہی میں پانچ ججوں کے بنچ میں جسٹس سنجے کشن کول، سنجیو کھنہ، بی آر گاوائی اور سوریہ کانت شامل ہیں، درخواستوں پر غور کرنے کا یہ عدالتی فیصلہ 5 اگست 2019 کو سابقہ ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کے تقریباً چار سال بعد آیا ہے۔یاد رہے کہ آرٹیکل 370 مقبوضہ کشمیر کو خصوصی درجہ فراہم کرتا ہے جسے 2019 میں مودی سرکار نے ختم کر دیا تھا، آرٹیکل تین سو ستر کی منسوخی کے ساتھ ہی جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بھی ختم ہو گئی تھی، مودی سرکار نے آرٹیکل کے خاتمے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرٹیکل 370 کے خاتمے کیخلاف سماعت کیلئے بھارتی سپریم کورٹ کا خصوصی بنچ تشکیلنئی دہلی: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ نے 5 رکنی بنچ تشکیل دیدیا، بنچ 11 جولائی کو صبح ساڑھے 10 بجے سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کو فوری ریلیف نہیں دے سکتے : جسٹس اعجاز الاحسن10:46 AM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں وکیل کے قتل کیس میں اس موقع پر چیئرمین پی ٹی
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹ کو 7 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم12:01 PM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر
مزید پڑھ »
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈرگرفتاردہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیاگیا۔ترجمان سی
مزید پڑھ »