مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اسد مجید

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اسد مجید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اسد مجید تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے واشنگٹن ڈپلومیٹ کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اجاگر کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت نے COVID-19 وبا کی آڑ میں نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔

اسد مجید خان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی سرکار نے 8 ملین نہتے کشمیریوں کو 5 اگست 2019ء سے محصور کر رکھا ہے تاکہ ان کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کو دبایا جاسکے۔ بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں Pellet guns کا بے دریغ استعمال کر رہی ہیں، جبکہ غیر قانونی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism MartyrKashmiris June2020 Kashmir UN OIC_OCI UNHumanRights ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi adgpi MirwaizKashmir
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کمسن نواسے کے سامنے نانا شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کمسن نواسے کے سامنے نانا شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کمسن نواسے کے سامنے نانا شہید KashmirBleeds Kashmir KashmirWantsFreedom
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تشدد احمر بلال صوفی کے مشورےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی تشدد احمر بلال صوفی کے مشورےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی تشدد احمر بلال صوفی کے مشورے آج ہم کشمیر میں جو کچھ دیکھ رہے ہیں اس حوالے سے انٹرنیشنل لاء بہت واضح ہے AsadUllahGhalib Kashmir IndianBrutality UN KashmiriLivesMatter KashmirBleeds ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت پر فنکار شدید برہم - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت پر فنکار شدید برہم - ایکسپریس اردومیری ہمدردیاں بشیر اور 3 سالہ بچے سہیل کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، فرحان سعید
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں نئے بھارتی ڈومیسائل کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہمقبوضہ کشمیر میں نئے بھارتی ڈومیسائل کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ کشمیری بچے کی دل دہلا دینے والی تصویر انسانی حقوق پر یقین رکھنے والوں کو یاد رہے گی، بھارتی جھوٹی خبریں اور پراپیگنڈہ حقیقت نہیں بدل سکتے، کشمیری عوام اور پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں نئے بھارتی ڈومیسائل کو مسترد کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم رکنے کا نام نہیں لے رہے ہر نیا دن مقبوضہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 10:47:00