مقبوضہ کشمیر کا ایک اور سپوت جنید صحرائی ساتھی سمیت آزادی کی راہ پر قربان
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کا ایک اور سپوت جنید صحرائی آزادی کی راہ پر قربان ہوگیا۔ حریت کانفرنس کے مرکزی رہنما اشرف صحرائی کے صاحبزادے جنید صحرائی ساتھی سمیت سرینگر میں قابض فورسز کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہوگئے۔ بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کی آڑ میں دو مکانات بھی دھماکہ سے اڑا دیے۔
2018 میں یونیورسٹی آف کشمیر سے ایم بی اے کی ڈگری لینے کے بعد بھارتی افواج کے ظلم وستم سے تنگ آکر جنید صحرائی نے ہتھیار اٹھانے کا فیصلہ کیا تو ان کے والد نے اس وقت ہی کہا تھا کہ ان کا بیٹا ظلم کو برداشت نہیں کر پایا اس لیے ہتھیار اٹھا لیا۔ جنید صحرائی کی شہادت پر حریت کانفرنس سے احتجاج کی کال دی تو سرینگر میں کرفیو لگا دیا گیا۔ موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئیں۔
جنید صحرائی کی شہادت کی خبر سن کر سرینگر کے باسی تمام بندشیں توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے اور آزادے کے نعرے بلند کرتے رہے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے قابض افواج نے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا اور آنسو گیس کے شیلز کی برسات کر دی جس سے متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم Read News SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ، دو کشمیری جوان شہیدسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ سے دو کشمیری جوان شہید ہو گئے۔ ضلع ڈوڈا میں حریت پسندوں کی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا۔ عورتوں اور بچوں کی رات کھلے آسمان تلے بسر کرنا پڑی۔
مزید پڑھ »
آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »