مقدمات کی بھرمار اور ججز کی کمی کے باعث مصالحتی نظام ناگزیر ہوچکا، جسٹس منصور

پاکستان خبریں خبریں

مقدمات کی بھرمار اور ججز کی کمی کے باعث مصالحتی نظام ناگزیر ہوچکا، جسٹس منصور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

مصالحتی نظام سے لوگوں کے مسائل زیادہ حل ہوں گے ایک ہی دن میں کیسز کے فیصلے ہوسکتے ہیں، سینئر جج سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ مقدمات کی بھرمار اور ججز کی کمی کے باعث مصالحتی نظام کو اپنانا ناگزیر ہوچکا ہے۔

انہوں ںے کہا کہ اس وقت 10 لاکھ لوگوں کے لیے 13 جج ہیں، اس وقت ججز کی تعداد بہت کم ہے اور اس عدالتی نظام کے اپنے مسائل بھی ہیں، زیادہ تر مسائل وکلا کی وجہ سے ہیں اور ہماری وجہ سے بھی ہیں مقدمات کے فیصلوں تاخیر ہوتی ہے ہمارے ہاں ہڑتال سمیت دیگر مسائل کی وجہ سے مقدمات لٹک جاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصالحتی نظام سے لوگوں کے مسائل زیادہ حل ہوں گےمصالحتی نظام سے لوگوں کے مسائل زیادہ حل ہوں گےسپریم کورٹ کے چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ مقدمات کی بھرمار اور ججز کی کمی کے باعث مصالحتی نظام کو اپنانا ناگزیر ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصالحتی نظام ہمارے کلچر کے مطابق ہے جو مسائل کو اچھے طریقے سے حل کرسکتا ہے اور ایک ہی دن میں کیسز کے فیصلے ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سورلیا سے شادی کرلیبھارتی گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سورلیا سے شادی کرلیمداحوں اور دوستوں نے تصاویر پر مبارکباد کے پیغامات کی بھرمار کر دی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ؛ جسٹس منصور علی شاہ کا 191 اے سے متعلق سماعت کا حکم نامہ جاریسپریم کورٹ؛ جسٹس منصور علی شاہ کا 191 اے سے متعلق سماعت کا حکم نامہ جاریجسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے 16 جنوری کو سماعت کی تھی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں کسٹم ایکٹ کے سیکشن 221 اے کو کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں کی سماعتسپریم کورٹ میں کسٹم ایکٹ کے سیکشن 221 اے کو کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں کی سماعتجسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ کے کچھ ججز کو آئینی معاملات سننے سے محروم کیا جا سکتا ہے؟ سوال اٹھایا۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے آرٹیکل 191 اے کے ذریعے عدالت سے دائرہ اختیار چھینا گیا، کیا ہم سے دائرہ اختیار واپس لیا جا سکتا ہے؟ سوال اٹھایا۔ اس معاملے میں بیرسٹر صلاح الدین نے عدلیہ کی آزادی کے دفاع میں عدالت کے متوازی بنائے گئے ٹربیونلز کالعدم کیے گئے، کیس کی سماعت 15 دن کے لیے ملتوی کردی۔
مزید پڑھ »

چین کی فیکٹری سرگرمی دسمبر میں کم ہوئیچین کی فیکٹری سرگرمی دسمبر میں کم ہوئیچین کی فیکٹری سرگرمی دسمبر میں بڑھتی رہی لیکن توقعات سے کم حد تک، اس کے کل بیع کی تباہی ہوگئی جس کا باعث برآمدات کی کمی ہے۔
مزید پڑھ »

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈو کی خوفناک منظر کشیلاس اینجلس میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈو کی خوفناک منظر کشیآگ کی شدت کے باعث 12,000 سے زائد مکانات اور عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:11:46