ملائیشیا میں دو روز قبل گرفتار ہونے والے درجنوں پاکستانیوں کا کیا بنا؟ خبرآگئی

پاکستان خبریں خبریں

ملائیشیا میں دو روز قبل گرفتار ہونے والے درجنوں پاکستانیوں کا کیا بنا؟ خبرآگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

ملائیشیا میں دو روز قبل گرفتار ہونے والے درجنوں پاکستانیوں کا کیا بنا؟ خبرآگئی

غیر ملکی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیاتھا۔ملائیشین حکام نے ان تارکین وطن کو ان کے اہلخانہ کے ساتھ گرفتار کرکے حراستی مراکز میں بند کردیا تھا۔

تازہ اطلاعات کے مطابق گرفتار افراد میں 89 پاکستانی شہری بھی شامل تھے جن میں سے 45 کو کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد رہا کردیا گیاہے جبکہ دیگر چوالیس افراد ابھی بھی حراست میں ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پاکستانیوں کی رہائی کا عمل پاکستانی ہائی کمیشن ملائیشیا کی بروقت مداخلت کے نتیجہ میں سامنے آیاہے۔ دوسری جانب ملائیشیا میں اقوام متحدہ کےادارے نے اس اقدام پر تشویش کااظہارکیاہے، حکام کا کہنا ہے کہ امیگریشن حکام کی یہ سختیاں تارکین وطن کو چھپنے پر مجبور کرسکتی ہیں جس سے کورونا وائرس کے خلاف کی جانے والی کوششیں متاثر ہوسکتی ہیں۔ اقوام متحدہ نے تارکین وطن کے حقوق کے تحفظ کے ساتھ بچوں کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا...

خیال رہے ملائیشین حکام کی جانب سے تارکین وطن کیخلاف یہ آپریشن اس وقت کیاگیاجب مینارہ سٹی ون نامی اس علاقہ کو کورونا وائرس کے ایک درجن سے زائد کیسز سامنے آنے پر سیل کردیاگیاتھا۔ لوگوں کو ان کے بیوی بچوں سمیت پکڑ کر ٹرکوں میں حراستی مرکز لے جایا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں پاکستانی، بھارتی، بنگلہ دیشی اور نیپالی شہری شامل ہیں۔سوشل میڈیا پر ملائیشین حکام کی اس کارکردگی پر شدید تنقید کی جاتی رہی ہے ۔

رپورٹس کے مطابق پاکستانی کمیونٹی نے حکومت پاکستان سے تارکین وطن کی رہائی اور محفوظ وطن واپسی کیلیے اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟انڈیا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری سب سے زیادہ متاثرہ ریاست گجرات کی ہے جہاں وائرس کے چار ہزار سے زیادہ کیسز ہیں۔
مزید پڑھ »

سوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردو نواح میں رات گئے تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔بارش کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
مزید پڑھ »

بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کو سفر کی خصوصی اجازت مل گئی - ایکسپریس اردوبھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کو سفر کی خصوصی اجازت مل گئی - ایکسپریس اردوخصوصی اجازت ملنے کے بعد بھارت کے مختلف شہروں سے پاکستانی الگ الگ گاڑیوں میں واہگہ بارڈرپہنچیں گے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس،یورپی ملک میں دو پاکستانیوں کا انتقال ، ان کی میتیں کہاں ہیں؟کورونا وائرس،یورپی ملک میں دو پاکستانیوں کا انتقال ، ان کی میتیں کہاں ہیں؟برسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن ) یورپی ملک بیلجیم میں 2 پاکستانی انتقال کرگئے جن میں سے ایک کی موت کورونا وائرس کے باعث ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقپاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقپاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحق Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »

پاکستان میں اس برس رمضان میں کھجور مہنگی کیوں ہے؟پاکستان میں اس برس رمضان میں کھجور مہنگی کیوں ہے؟دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان میں رمضان اور کھجور لازم و ملزوم ہیں لیکن ماہرین کا اندازہ ہے کہ رواں برس پاکستانی بازار میں دستیاب کھجور کی مقدار گذشتہ برس کے مقابلے میں 30 فیصد تک کم ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 20:13:28