ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے 4مئی سے ملک بھر میں زیادہ تر کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
کوالالمپور سے جاری اپنے ایک بیان میں ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین نے کہا کہ ہم محتاط طریقے سے معاشی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کی وباء کے پھیلنے کے سبب بند کیے گئے کاروبار کھولے جارہے ہیں تاہم کسی قسم کی عبادت اور ایسے کاروبار پر پابندی برقرا رہے گی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں کے ایک جگہ جمع ہونے کا اندیشہ ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ ملک میں 10 یا اس سےکم افراد پرمشتمل کھیلوں کی بھی اجازت دی جائے گی جس میں رننگ، بیڈمنٹن اور سائیکلنگ جیسے کھیل شامل ہونگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کویت کا او آئی سی سے بھارت میں اسلامو فوبیا کا نوٹس لینے کا مطالبہکویت: کویت نےاسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) سے بھارت میں اسلامافوبیا کا نوٹس لینےکامطالبہ کردیا اورکہا مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز اٹھائے۔
مزید پڑھ »
شام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئیشام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئی Syria CoronaVirus Curfew Extended Nationwide SpreadRapidly DeadlyVirus InfectiousDisease SmallBusinessReopened
مزید پڑھ »
بحران کے باعث ملک میں غربت کی صورتحال مزید خراب ہونے کا اندیشہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں آج سے 6 مئی تک بارشوں کا امکانآج جمعہ سے اگلی جمعرات تک ملک کے 90 فیصدعلاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے 6 مئی تک ملک کے 90 فیصدعلاقوں میں بارشوں کا امکان
مزید پڑھ »
بحران کے باعث ملک میں غربت کی صورتحال مزید خراب ہونے کا اندیشہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »