ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان خبریں خبریں

ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کی یومیہ اجرت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا ، ........

اسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کی یومیہ اجرت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا ، اضافے کی منظوری یوٹیلیٹی اسٹورز کے بورڈ سے لی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزکے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کی یومیہ اجرت میں531 روپے تک اضافے کی تجویز دے دی گئی ، ملازمین کی اجرت میں اضافے کی تجویز تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے تیار کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ میٹرک اور انڈر میٹرک ملازمین کی یومیہ اجرت میں266 روپے اور ایف اے،ایف ایس سی، ڈی کام اور ڈرائیورز کی یومیہ اجرت میں 287 روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ بی اے، بی ایس سی، ملازمین کی یومیہ اجرت میں 308روپے ، ایم بی اے،ایم پی اے،ایم کام،ایم ایس سی ملازمین کی یومیہ اجرت میں399 روپے اور ایم فل،ایم ایس،مساوی تعلیم کے حامل ملازمین کی یومیہ اجرت میں 531روپے کااضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ یومیہ اجرت میں اضافے کی منظوری یوٹیلیٹی اسٹورز کے بورڈ سے لی جائےگی، بورڈ کی منظوری کے بعد یومیہ اجرت میں اضافے کا اطلاق کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئیملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کی یومیہ اجرت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا ، ........
مزید پڑھ »

وہ مشروب جسے ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے سب سے مفید قرار دے دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب ہے اور پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے چائے کو سب
مزید پڑھ »

آئی فون 15میں خرابی کی بڑی وجہ سامنے آگئیآئی فون 15میں خرابی کی بڑی وجہ سامنے آگئیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

اے این ایف کی لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں منشیات برآمد 8ملزمان گرفتاراے این ایف کی لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں منشیات برآمد 8ملزمان گرفتاراینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف ) نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر لی اور 8ملزمان گرفتار کر لئے ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور سمیت ملک کے مختلف
مزید پڑھ »

اے این ایف کی کارروائیاں منشیات برآمد 8ملزمان گرفتاراے این ایف کی کارروائیاں منشیات برآمد 8ملزمان گرفتاراینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف ) نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر لی اور 8ملزمان گرفتار کر لئے ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور سمیت ملک کے مختلف
مزید پڑھ »

برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر لاکھوں ریل ملازمین ہڑتال پر چلے گئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ ہونے پر برطانیہ میں لاکھوں ریل ملازمین کی ہڑتال ،ریل ملازمین کی یونین اپنے مطالبات کیلئے27ویں بار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:52:12