ملاکنڈ: رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ، 9 افراد قتل

پاکستان خبریں خبریں

ملاکنڈ: رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ، 9 افراد قتل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ملاکنڈ: (دنیا نیوز) ملاکنڈ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔

ملاکنڈ کے نواحی علاقے بگردرہ خار میں مبینہ رشتے کے تنازع پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر محو خواب افراد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

جاں بحق افراد میں 4 خواتین، 2 بچے اور 3 مرد شامل ہیں، واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لیویز کی نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ شکیل احمد خان کے مطابق واقعہ رشتے کے تنازع کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے، ملاکنڈ لیویز نے تفتیش شروع کر دی اور بہت ہی جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالاکنڈ، خاندانی رنجش پر 3 خواتین سمیت 9 افراد کا قتلمالاکنڈ، خاندانی رنجش پر 3 خواتین سمیت 9 افراد کا قتلمالاکنڈ کی تحیصل بٹ خیلہ میں خاندانی رنجش پر فائرنگ کرکے 3 خواتین سمیت 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

بچوں کو ’خوبصورت‘ بنانے کے ٹوٹکے جو خطرناک ہو سکتے ہیں: ’ایک خاتون نے مشورہ دیا کہ 12 دن کی بچی کی ویکسنگ کر دو‘ - BBC News اردو’ایک جاننے والی خاتون تو پلیٹ ہی لے کر آ گئیں کہ لاؤ تہھیں سکھاؤں بچی کا سر پلیٹ میں رکھ کر کیسے بناتے ہیں۔‘ آنکھیں بڑی کرنے کے لیے سرمہ لگانے اور اچھے بالوں کے لیے سر منڈوانے جیسے ٹوٹکے کتنے کارآمد ہوتے ہیں؟
مزید پڑھ »

مسلمانوں کے بارے میں اوباما کے بیان پر انڈیا میں تنقید - BBC News اردومسلمانوں کے بارے میں اوباما کے بیان پر انڈیا میں تنقید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 08:19:45