ملتان میں رقوم کی تقسیم کےدوران بھگدڑ، خاتون چل بسی SamaaTV
Posted: Apr 10, 2020 | Last Updated: 36 mins agoملتان میں کفالت احساس پروگرام کے تحت رقوم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئیں۔
قاسم پور کالونی کے ہائی اسکول میں ناقص اقدامات کے باعث امدادی رقوم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے کا واقعہ پیش آیا۔ جائے واقعہ پر موجود ایک خاتون نے بتایا کہ دروازے کو دھکا لگنے کے باعث ایک خاتون زمین پر گرکر ہجوم کی زد میں آگئی جس سے اسکی جان چلی گئی۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحقین کو 12 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکتبارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت OccupiedKashmir Sopore Martyr Funeral Thousands Attended
مزید پڑھ »
راشد لطیف کی شرجیل خان کی پاکستان ٹیم میں ممکنہ واپسی کی مخالفت'سزایافتہ کرکٹرز کو پاکستان کی شرٹ پہننے کی دوبارہ اجازت دینا مناسب نہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates rashidlatif sharjeelkhan
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں اب تک 2279افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقپنجاب کے کن شہروں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئےَ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی واضح علامات اور نشانیاں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »