ملتان ٹول پلازہ پر کرونا وائرس کے مبینہ مریض کو روک لیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

ملتان ٹول پلازہ پر کرونا وائرس کے مبینہ مریض کو روک لیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )قانون نافذکرنے والے اداروں نے چین سے لوٹنے والے پاکستانی

شہری شاہ زیب راہوجو کو مبینہ طور پر کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث اسلام آباد جاتے ہوئے راستے میں ملتان ٹول پلازہ پر روک لیا اور واپس آبائی ’علاقے ’ گمبت “کے ہسپتال میں منتقل کر دیاہے ۔تہرے قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر سپریم کورٹ کا اظہاربرہمی،سندھ پولیس کی کارکردگی پرمایوس ہیں،عدالت عظمیٰ

شاہ زیب کے بڑے بھائی ارشاد علی نے بتایا کہ وہ جب قطر پہنچا تو اس کے سر میں شدید درد اور اسے کھانسی کے علاوہ نزلے کی شکایت ہوئی ، اس نے کچھ ادویات لیں اور وہ محفوظ طریقے سے ضلع خیر پور میں اپنے گاﺅں پہنچ گیا ۔انہوں نے بتایا کہ اس کے بھائی کی کراچی کے جناح ایئر پورٹ پر سکریننگ بھی ہوئی اور وہ اس میں کلیئر آیا کیونکہ اس نے پہلے ہی ادویات لے لیں تھیں لیکن جب وہ گھر پہنچا تو ایک مرتبہ پھر سے اسے نزلہ زکام اور بخار ہو گیا ۔سرکاری اداروں میں بھرتیوں کے لیے نئی بھرتی پالیسی واضح، ایسی تفصیلات کہ آپ بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کے تین اہم میچ ملتان میں کھیلے جائیں گے، ٹکٹوں کی فروخت شروعپاکستان سپر لیگ کے تین اہم میچ ملتان میں کھیلے جائیں گے، ٹکٹوں کی فروخت شروع
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کو ختم کرنے کیلئے نمکین ماسک استعمال کریں: کینیڈین سائنسدانکرونا وائرس کو ختم کرنے کیلئے نمکین ماسک استعمال کریں: کینیڈین سائنسدانمونٹریال: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والی بیماری کرونا وائرس اس وقت دنیا کے 20 سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے، جبکہ پر اسرار بیماری کے باعث تقریباً 250 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ چین بیماری کو روکنے کے لیے دن رات کوشاں ہے، اسی بیماری کے تدارک کے حوالے سے ایک خبر کینیڈا سے آئی ہے، کینیڈین سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ محض سادہ ماسک پہننے سے کرونا وائرس کو روکنا محال ہے لیکن اسی ماسک پر عام نمک کی ایک پرت لگا کر کرونا وائرس کو مؤثر انداز میں ہلاک کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مرنے والے کو فوری جلانے کا حکم، تدفین پر پابندیکرونا وائرس: مرنے والے کو فوری جلانے کا حکم، تدفین پر پابندیبیجنگ: چینی حکام نے کرونا وائرس سے مرنے والے افراد کی آخری رسومات اور تدفین پر پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر جلانے کا حکم جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی)کی جانب سے ہفتے کو نئے ضوابط جاری کیے گئے جس می
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ظفر مرزا SamaaTV
مزید پڑھ »

وائرس کے خوف میں زندگی، ووہان کی لڑکی کی ڈائریوائرس کے خوف میں زندگی، ووہان کی لڑکی کی ڈائریتنہائی، خوف اور صفائی کا خبط: کرونا وائرس کے خوف نے لوگوں کی زندگیو ں کو کیسے متاثر کیا؟ ووہان کی ایک رہائشی کی ڈائری
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا شکار والد کوالگ کیے جانے پرگھر میں اکیلا رہ جانے والا معذور بچہ حکومتی لاپروائی کے نتیجے میں جاں بحق، افسوسناک خبرآگئیکرونا وائرس کا شکار والد کوالگ کیے جانے پرگھر میں اکیلا رہ جانے والا معذور بچہ حکومتی لاپروائی کے نتیجے میں جاں بحق، افسوسناک خبرآگئیبیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں کرونا وائرس کا شکار والد کو قرنطینہ میں لے جانے کے باعث گھر میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:31:47