ملتان سلطانز کے 186 رنز کے جواب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ملتان سلطانز کے 186 رنز کے جواب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

LQvMS ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلیے 187 رنزکا ہدف

میچ کے اختتامی اوورز میں خوشدل شاہ اور روہیل نذیر نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے لیے مشکلات کھڑی کردیں اور اپنی ٹیم کو ایک اچھا ٹوٹل دینے میں کامیاب رہے۔ روہیل نذیر 17 گیندوں پر 24 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ خوشدل شاہ نے صرف 22 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کی، وہ 29 گیندوں پر 70 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جس میں 6 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے۔کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باوجود لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے وطن واپسی کا فیصلہ نہیں کیا اور آج ملتان سلطانز کے خلاف...

واضح رہے یہ میچ لاہور قلندرز کے لیے کوارٹر فائنل کی حیثیت رکھتا ہے کیوں کہ جیت کی صورت میں وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے البتہ شکست کی صورت میں انہیں آج ہی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلے کا انتظار کرنا ہوگا جہاں کوئٹہ کی شکست ہی انہیں اگلے مرحلے میں پہنچاسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکستپشاور زلمی کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکستپشاور زلمی کی سیمی فائنل میں رسائی کھٹائی کا شکار۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PZvMS MSvPZ PSL2020
مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدفملتان سلطانز کا پشاور زلمی کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدفملتان سلطانز کا پشاور زلمی کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu MSvPZ PSL2020 PSLV
مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدفملتان سلطانز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدفپشاور کو سیمی فائنل میں جانے کیلئے کتنے رنز بنانا ہونگے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MSvPZ PZvMS PSL5
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دیدیپی ایس ایل 2020ء: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دیدیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے پانچویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو اعصاب شکن میچ میں 3 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 05:43:24