لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے کاہنہ میں 4 بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کرنیوالے باپ سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز نے اہم انکشافات کر دیئے۔
ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی نے ابتدائی تحقیقات سے متعلق بتایا کہ کاہنہ نہر میں 4 بچوں کو پھینکنے والا باپ نشے میں نہیں، واردات کے وقت ہوش و حواس میں تھا، اس کی ذہنی حالت کا کوئی مسئلہ نہیں تاہم شراب کا نشہ ضرور کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملزم باپ نے تصویر کھینچنے کا کہہ کرچاروں بچوں کو نہر میں دھکیلا، ملزم 6 ماہ سے بچوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات میں ملوث تھا۔ ملزم کی بیوی کو سب کچھ معلوم تھا۔ سب شواہد ایک دوسرے سے مل گئے تاہم مزید تفیش جاری ہے۔ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں نہر میں سرچ آپریشن کر رہی ہیں۔ سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے معافی مانگ لیلاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے معافی مانگ لی۔لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر
مزید پڑھ »
اسکول کے بچوں سے غیر اخلاقی حرکتیں کرنے پر ٹیچر گرفتارمزید پڑھیں:
مزید پڑھ »
برطانوی اخبار ’ٹیلی گراف‘ نے اقلیتوں سے امتیازی سلوک پر بھارت کو آئینہ دکھا دیابھارتی وزیر خارجہ نے ڈھٹائی سے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے ملک میں کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا
مزید پڑھ »
300 سے زائد مریضوں کے گردے نکال کر بیچنے والا ڈاکٹر گرفتارلاہور: تین سو سے زائد مریضوں کے غیر قانونی آپریشن کرکے گردے نکال کر بیچنے والے ملزم ڈاکٹر فوادممتاز کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »
300 سے زائد مریضوں کے گردے نکال کر بیچنے والا ڈاکٹر گرفتارلاہور: تین سو سے زائد مریضوں کے غیر قانونی آپریشن کرکے گردے نکال کر بیچنے والے ملزم ڈاکٹر فوادممتاز کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »