آج ملک بھر میں ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا دن ’’یومِ تکبیر‘‘ قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، ملک میں عام تعطیل ہے
اسلام آباد: ۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے آج عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، شہباز شریف نے کہا یوم تکبیر سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے، اندرونی دشمن انتشار کی سیاست سے ملک کو خطرے سے دوچار کرنا چاہتے ہیں، یوم تکبیر دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔مسلح افواج اور عسکری قیادت کی جانب سے یوم تکبیر پر قوم کو مبارک باد دی گئی ہے، خصوصی پیغام میں کہا گیا کہ ایٹمی دھماکوں سے خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا۔قائمقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں کہا آج کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں آج یوم تکبیر منایا جارہا ہے.
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا کی سب سے بڑی نعمت ماں ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1911ء میں امریکا کی ایک ریاست میں پہلی بار ماؤں کا عالمی دن منایا گیا، ہر سال ماؤں کاعالمی دن منانے کیلئے مختلف ممالک میں ایک ہی دن مختص نہیں ہے، پاکستان اور اٹلی سمیت مختلف ممالک میں یہ دن مئی کے دوسرے...
مزید پڑھ »
انڈے کو بالوں پر کیسے استعمال کیا جائے؟بالوں میں انڈے کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے کیونکہ یہ بالوں کو نرم ملائم بنانے اور ان کی نشونما کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
مزید پڑھ »
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہےآج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے اس سال کے دن کا تھیم 'موسمیاتی تبدیلیوں کے درمیان کام کی جگہ کی حفاظت اور صحت کو یقینی بنانا' ہے۔
مزید پڑھ »
یوم تکبیر پاکستانی قوم کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے اتحاد کی یاد دلاتا ہے: وزیراعظمیومِ تکبیر ہماری قوم کی استقامت، غیر متزلزل ارادے اور علاقائی امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا ثبوت ہے: قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی
مزید پڑھ »
کل میٹرک کے امتحانات ہوں گے؟کراچی: وزیراعظم کی جانب سے یوم تکبیر پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد میٹرک کا کل ہونے والا پرچہ ملتوی کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »