ملکی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افرادکو قانون کی گرفت میں لانےکا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

ملکی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افرادکو قانون کی گرفت میں لانےکا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

غیر ملکی اداروں کو اس قسم کے خطوط لکھنا غداری کے زمرے میں آتا ہے، ان افراد پر پاکستان میں جعلی ادویات اور بلیک میلنگ کے مقدمات ہیں، حکام مزید پڑھیے:

ملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو خط لکھنے پر وفاقی حکومت نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

حکام کے مطابق جرائم پیشہ افراد نے فیٹف، عالمی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کو ملکی اداروں بالخصوص ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے خلاف خط لکھے تھے جس میں پاکستان پر پابندیاں لگانےکا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کچھ فارماسسٹس کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کو خطوط اور ای میل لکھی گئیں تھیں اور الزام لگایا گیا تھا کہ پاکستانی ادارے منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔

حکام کا کہنا ہےکہ غیر ملکی اداروں کو اس قسم کے خطوط لکھنا غداری کے زمرے میں آتا ہے، یہ وہ افراد ہیں جن پر پاکستان میں جعلی ادویات اور بلیک میلنگ کے مقدمات ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے کارروائی کے لیے ایف آئی اے اور انٹیلی جنس ایجنسیوں سے رجوع کرنےکا فیصلہ کیا ہے تاکہ ان افراد کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کیے جاسکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی اداروں کیخلاف ایف اے ٹی ایف کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہملکی اداروں کیخلاف ایف اے ٹی ایف کو خط لکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو خطوط لکھنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

دبئی: نواز شریف کی پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے غیر ملکی وفود سے ملاقاتدبئی: نواز شریف کی پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے غیر ملکی وفود سے ملاقاتنواز شریف نے پیٹرولیم سیکٹر سے وابستہ غیر ملکی وفود سے ملاقات کی، ملاقات میں معاشی نظام کی بہتری کے لیے آئل سیکٹر میں سرمایہ کاری پر گفتگو کی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »

موساد: اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی کا ایران کے اندر خفیہ آپریشن میں کرائے کے قاتل کے اغوا کا دعویٰ - BBC News اردوموساد: اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی کا ایران کے اندر خفیہ آپریشن میں کرائے کے قاتل کے اغوا کا دعویٰ - BBC News اردواسرائیل کی انٹیلیجنس ایجنسی موساد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قبرص میں اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کے مبینہ منصوبہ ساز کو پکڑنے کے لیے ایران میں خفیہ کارروائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

آسکر ایوارڈ یافتہ نامور اداکار انتقال کر گئےآسکر ایوارڈ یافتہ نامور اداکار انتقال کر گئےہالی وڈ فلم ’لٹل مس سن شائن‘ میں بہترین اداکاری کی بدولت آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والے اداکار ایلن آرکن 89 برس کی عمر میں چلے بسے۔رپورٹ کے
مزید پڑھ »

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عام سویٹنر کو کینسر کے خطرے کا باعث قرار دیے جانے کا امکانڈبلیو ایچ او کی جانب سے عام سویٹنر کو کینسر کے خطرے کا باعث قرار دیے جانے کا امکانسب سے زیادہ عام استعمال ہونے والے سویٹنر اسپارٹیم کو جولائی میں انسانوں میں کینسر کا ممکنہ باعث قرار دیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب - ایکسپریس اردوسویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب - ایکسپریس اردوعراق سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ پناہ گزین سلوان مومیکا نے بدھ کے روز قرآن پاک کو آگ لگانے کی جسارت کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 17:06:50