ملکی تاریخ میں پہلی بار PIA کی پرواز میلبرن کیلئے روانہ ویڈیو لنک: DailyJang
لاہور سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز 300 سے زائد مسافروں کو لے کر ملکی تاریخ میں پہلی بار میلبرن کے لیے روانہ ہو گئی۔
ترجمان کے مطابق تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز میلبرن کے لیے روانہ ہوئی ہے جب کہ آسٹریلیا سے ایک خصوصی پرواز مسافروں کو لے کر 26 اپریل کو واپس لاہور پہنچے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی سے اسد عمر کی ملاقات، کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیالملاقات میں کورونا کی صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان الکریم کی مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے رمضان الکریم کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »