ملکی زراعت میں انقلاب : پاکستان میں جدید زرعی ٹیکنالوجی متعارف -

پاکستان خبریں خبریں

ملکی زراعت میں انقلاب : پاکستان میں جدید زرعی ٹیکنالوجی متعارف -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈرونز پاکستان کے شعبۂ زراعت میں انقلابی ترقی لاسکتے ہیں جس کے بعد ملک خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈرونز پاکستان کے شعبۂ زراعت میں انقلابی ترقی لاسکتے ہیں جس کے بعد ملک خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوسکتا ہے۔

یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اہنے پیغام میں کہی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایک اور انقلابی ٹیکنالوجی متعارف کروادی گئی، زرعی شعبے کی ترقی کے لیے نئی ٹیکنالوجی کا سہارا لیتے ہوئے دو قسم کے نئے ڈرونز متعارف کروادیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ دونوں زرعی ڈرونز پاکستان میں تیار کیے گئے ہیں۔ہیں،16لیٹر18منٹ تک اسپرے کرنےکی صلاحیت رکھتے ہیں،پہلے پورا کھیت اسپرے کیا جاتا ہے اب سنسرز بتاتے ہیں کہ فصل کےکس حصے کو بیماری ہےاور صرف اس حصے پر اسپرے ہوتی ہے،کھیت کی مکمل مانیٹرنگ کی صلاحیت سےلیس ڈرونز زراعت میں نیا انقلاب ہوں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیپاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
مزید پڑھ »

فرانس کے جدید طریقہ کاشتکاری سے پیداوار میں اضافہ کرسکتے ہیں، سفیر پاکستانفرانس کے جدید طریقہ کاشتکاری سے پیداوار میں اضافہ کرسکتے ہیں، سفیر پاکستانفرانسیسی شعبہ زراعت اور حیوانات سے پاکستان استفادہ کر سکتا ہے۔ یہ بات سفیر پاکستان معین الحق نے جنوبی فرانس کے علاقہ برگنڈی کے دورہ پر کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ گئیپاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ گئیپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 51 ہزار 652 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

عمران خان کے قد کا آدمی پورے پاکستان میں نہیں ہے، فواد چوہدریعمران خان کے قد کا آدمی پورے پاکستان میں نہیں ہے، فواد چوہدریجہلم : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو چاہیے کہ پاکستان کو آگے بڑھانے کی کوششوں میں رخنہ نہ ڈالیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر گئیپاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ 51 ہزار 625 ہو گئی ہے جب کہ اب تک اس وائرس سے 5 ہزار 226 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:48:01