ملکی خودمختاری کو درپیش پر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، ایئر چیف

پاکستان خبریں خبریں

ملکی خودمختاری کو درپیش پر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، ایئر چیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ایئرچیف نے ملک میں تیارڈوئل سیٹ لڑاکا طیارے کی آپریشنل صلاحیتوں کا جائزہ لیا، ترجمان تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے آپریشنل ائیربیس کا دورہ کیا جہاں ایئر چیف نے جے ایف 17 بی ڈوئل سیٹ طیارے میں ایک آپریشنل ٹریننگ مشن میں حصہ بھی لیا۔

ترجمان نے بتایا کہ ایئرچیف نے ملک میں تیارڈوئل سیٹ لڑاکا طیارے کی آپریشنل صلاحیتوں کا جائزہ لیا، وہ ایف 16 طیارہ اڑانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ اس موقع پر ایئرچیف کاکہنا تھا کہ جے ایف 17 ڈوئل سیٹ اور بلاک تھری کی شمولیت پاک فضائیہ کی جدیدیت برقرار رکھنے میں معاون ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ کا ہر فرد ہمارے بہادر سپوتوں کی وراثت کا امین ہے، ان کاکہنا تھا کہ پاک فضائیہ دشمن کی جانب سے اسلحے کے ذخائر اکٹھا کرنے سے کبھی مرعوب نہیں ہو گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس والے کو چھتری پکڑانا ڈی سی شیخوپورہ کو بے حد مہنگا پڑگیاپولیس والے کو چھتری پکڑانا ڈی سی شیخوپورہ کو بے حد مہنگا پڑگیالاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بیوروکریسی کی رعونت بہت کچھ زیربحث رہتی ہے اور اب ڈپٹی کمشنر شکار پور نوید لریک نے ایسی حرکت کر ڈالی ہے کہ ایک بار پھر یہ بحث سوشل
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی نجی اسکولوں کو غیرمقامی پرنسپلز کو برطرف کرنے کی ہدایت - World - Dawn Newsسعودی عرب کی نجی اسکولوں کو غیرمقامی پرنسپلز کو برطرف کرنے کی ہدایت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا 18 اگست کو دوبارہ طلبنیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا 18 اگست کو دوبارہ طلبنیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا، 18 اگست کو دوبارہ طلب Lahore NAB Hands Questionnaire UsmanAKBuzdar LiquorLicenseCase CMPunjab UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
مزید پڑھ »

مریم نواز نے گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کی ویڈیو جاری کردیمریم نواز نے گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کی ویڈیو جاری کردیبلٹ پروف گاڑی میری نہیں میاں صاحب کی ہے، میری گاڑی پر ہر طرف سے پتھروں سے حملہ کیا گیا، مریم نواز ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

ہم این ڈی ایم اے کو مزید ذمہ داریاں دیں گے سپریم کورٹ کا این ڈی ایم اے کو کراچی بھر کے نالوں کی صفائی اور تجاوزات ختم کرنے کا حکمہم این ڈی ایم اے کو مزید ذمہ داریاں دیں گے سپریم کورٹ کا این ڈی ایم اے کو کراچی بھر کے نالوں کی صفائی اور تجاوزات ختم کرنے کا حکمکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں تجاوزات اور نالوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کو کراچی بھر کے نالوں کی صفائی کی ہدایت کردی،نالوں کے
مزید پڑھ »

آرٹس کو نسل نےملی نغمہ ’زندگی ہے پاکستان‘ ریلیز کر دیاآرٹس کو نسل نےملی نغمہ ’زندگی ہے پاکستان‘ ریلیز کر دیاکراچی آرٹس کونسل نے یوم آزادی کی مناسبت سے قومی جذبے سے بھرپور ملی نغمہ ’زندگی ہے پاکستان‘ ریلیز کر دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:55:49