اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ماضی میں لیے گئے قرض کے 5 ہزار ارب روپے واپس کیے، حکومت نے ایکسپورٹس بڑھانے کیلئے مراعات دیں، ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی۔ مشیز
خزانہ حفیظ شیخ نے اپنی کارکردگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ماضی میں لیے گئے قرض کے 5 ہزار ارب روپے واپس کیے، 20 ارب ڈالر خسارہ کو کم کر کے 3 ارب کر دیا گیا، حکومت نے ایکسپورٹس بڑھانے کیلئے مراعات دیں، ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی، صدر اور وزیراعظم ہاؤس کے فنڈز کم کیے گئے، ہم نے کسی ادارے، کسی وزارت کو سپلیمنٹری گرانٹ نہیں دی۔
حفیظ شیخ کا کہنا تھا کورونا کی وجہ سے ٹیکس ریونیو متاثر ہوا، کورونا سے پہلے ٹیکس بڑھنے کی سطح 17 فیصد تھی، کورونا وائرس کے دوران ایک ہزار 240 ارب کا پیکج دیا، رواں سال سٹیٹ بینک سے کوئی قرض نہیں لیا، ٹیکسز کے نظام کو بہتر کرنے کی کوشش کی، حکومت نے بلاتعصب ایک کروڑ 60 لاکھ پاکستانیوں کو امداد دی، ملکی تاریخ میں پہلی بار 250 ارب روپے لوگوں کو دیئے گئے، کورونا سے بے روزگار ہونیوالوں کو نقد امداد دی...
مشیر خزانہ نے کہا زراعت کیلئے 280 ارب روپے کا پیکج دیا، حکومت نے کاروباری طبقے کو سستے قرضے فراہم کیے، چھوٹے کاروبار کے 3 ماہ کے بجلی بل خود بھرے، بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، سیمنٹ کی سیل 33 فیصد بڑھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معیشت کے لیے خوشخبری: ایک ماہ میں ملکی تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر موصولاسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جولائی میں ملکی تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر موصول ہوئیں، جولائی 2020 میں 2 ارب 76 کروڑ ڈالر ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
مزید پڑھ »
جولائی2020ء: ایک ماہ کے دوران ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ترسیلات زر موصولکراچی: (دنیا نیوز) بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے ایک ماہ میں ریکارڈ رقوم پاکستان بھیجیں، ترسیلات زر میں اضافے کو وزیر اعظم عمران خان نے معیشت کے لئے ایک اور اچھی خبر قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
نئی تاریخ رقم ہوگئی مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں خواتین کو تاریخ میں پہلی مرتبہ اہم ترین ذمہ داری دے دی گئیریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عنان اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ملک میں اصلاحات کا بیڑا اٹھا رکھا ہے اور تیزی کے ساتھ کچھ ایسی
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا کو ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کا مرکز بنائیں گے، محمود خانوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
مزید پڑھ »
ملکی تاریخ میں پہلی بار اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواب بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بینک اکاؤنٹ کھلوانے، سرمایہ کاری کرنے سمیت دیگر سہولتیں دستیاب ہوں گی
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ:پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 236 رنز بنا کر آؤٹساؤتھمپٹن ٹیسٹ:پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 236 رنز بنا کر آؤٹ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »