مزید پڑھئے :
یکم جون کو ملک بھر میں پی ایس او نے 48 ہزار میٹرک ٹن سے زائد پیٹرولیم مصنوعات فروخت کیں، ترجمان۔ فوٹو، فائلپاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایندھن کی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر مقدار موجود ہے اور تمام پیٹرولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر دست یاب ہیں۔
بیان کے مطابق پاکستان بھر میں تمام پی ایس او فیول اسٹیشنز پر فیول کی ترسیل معمول کے مطابق جاری ہے۔یکم جون کو ملک بھر میں پی ایس او نے 48 ہزار میٹرک ٹن سے زائد پیٹرولیم مصنوعات فروخت کیں۔ ٹرمینلز اور ڈیپوز کو چوبیس گھنٹے فعال رکھا جا رہا ہے۔رواں ماہ گیس کے 60 ہزار میٹرک ٹن کے 5 مزید کارگو موصول ہوں گے۔
دوسری جانب آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی بر وقت درآمد نہ ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں پٹرول، ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی ہےجس کا نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔ پی ایس او کے علاوہ تمام کمپنیوں نے ملکی ضروریات کے مطابق عالمی منڈی سے تیل کی خریداری میں غیر ضروری تاخیر کی اور پٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک رکھنے کے قوانین کوبھی نظر انداز کر دیا جس سے ملک میں تیل کی قلت پیدا ہو گئی ہے جس کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔آن لائن منعقد ہونے والے...
ان کا کہن تھا کہ اس وقت آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول پمپوں کی سپلائی بند کی ہوئی ہے اور اگر کسی کو پٹرول یا ڈیزل مل بھی رہا ہے تو ضروریات سے بہت کم جس سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ جبکہ صارفین پریشان ہو رہے ہیں،اس صورت حال میں ملک بھر میں ٹرانسپورٹ سیکٹر بری طرح متاثر ہو سکتا ہے جبکہ کرائے بھی بڑھ سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
مزید پڑھ »
جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہحکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے ساتھ ساتھ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے باوجود عوام کو روزمرہ اشیاء کی قیمتوں
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہ Read News Petrolium Price
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کی ہدایتلاہور :وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام کوپہنچانےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا ادارے عوام کوریلیف دینےکیلئےمربوط انداز میں کام کریں۔
مزید پڑھ »
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان
مزید پڑھ »