ملک میں کوروناوائرس سےمزید 39افرادجاں بحق, متاثرہ افراد کی تعداداڑتالیس ہزار اکیانوے ہوگئی CoronavirusPandemic CoronaInPakistan
افراد کی تعداداڑتالیس ہزار اکیانوے ہوگئی ہے ۔نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق اب تک پنجاب میں سترہ ہزار تین سو بیاسی ، سندھ میں اٹھارہ ہزار نو سو چونسٹھ ، خیبرپختونخوا میں چھ ہزار آٹھ سو پندرہ، بلوچستان میں دوہزار نو سو اڑسٹھ، اسلام آباد میں ایک ہزار دوسو
پینتیس ، گلگت بلتستان میں پانچ سو اناسی اور آزاد کشمیر میں ایک سو اڑتالیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔وائرس سے اب تک چودہ ہزار ایک سو پچپن مریض صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں بتیس اموات کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد ایک ہزار سترہ ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان میں مسجد پر حملے میں 7 نمازی جاں بحق اور 12 زخمی - ایکسپریس اردوخوست میں بھی نمازیوں کو نشانہ کو بنایا گیا جس میں 3 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 2691 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 62 ہزار
مزید پڑھ »