ملک میں 45898 کورونا مریض، 986 اموات

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں 45898 کورونا مریض، 986 اموات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ملک میں 45898 کورونا مریض، 986 اموات تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 45 ہزار 898 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 986 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے ملک میں 31 ہزار 812 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ 13 ہزار 101 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 16 ہزار 685 ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 290 ہو گئی ہیں۔ سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے دیگر صوبوں سے زائد یعنی 17 ہزار 947 مریض سامنے آئے ہیں، جبکہ 299 مریض کورونا کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 6 ہزار 554 ہو چکی ہے جبکہ اموات تمام صوبوں سے زیادہ 345 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے بلوچستان میں 2 ہزار 885 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 38 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 1 ہزار 138 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 9 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔آزاد کشمیر میں کورونا کے اب تک 133 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس سے 1 مریض جاں بحق ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے 4 لاکھ ٹیسٹ مکمل، 939 ہلاکتیں | Abb Takk Newsملک میں کورونا کے 4 لاکھ ٹیسٹ مکمل، 939 ہلاکتیں | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیعہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیعہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیع Honduras CoronaVirus LockDown Declared StateEmergency StayHome Curfew InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےامریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آئے ہیں۔ مستقبل میں تجربات کامیاب ہوئے تو جنوری تک ویکسین مارکیٹ میں آجائیگی۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدبلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:58:55